صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکام نے بتایا کہ امداد کی تقسیم کا عمل متاثرہ علاقوں میں جلد شروع کر دیا جائے گا
سماعت کے دوران استغاثہ کے 2 گواہان پر بشری بی بی کے وکیل ارشد تبریز نے جرح مکمل کرلی
پاکستان میں نایاب معدنیات بشمول تانبہ، سونا، نمک اور کوئلہ کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔
بحرین کا طیارہ بوئنگ 707 ایف متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا
شہباز شریف سے بل گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 80 اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی
مسافر ہزاروں روپے ادا کرنے کے باوجود غیر معیاری اشیاء کھانے پر مجبور ہیں
بے نظیر بھٹو، صدر زرداری، ان کی بہنوں یا میری طرف سے کبھی ان پر کوئی تنقید نہیں کی گئی، چیئرمین پی پی
مجموعی درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ متوقع
پولیس کے مطابق کامران بنگش نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی لیکن ویڈیو موجود ہے جس میں دیکھا جاسکتا فائرنگ نہیں ہوئی،وکیل
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو مجموعی طور پر 97 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانے عائد کیے گئے
لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کیے گئے، عدالت کا فیصلہ
اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی
میٹا نے پاکستان میں فیس بک اور میسنجر پر کم عمر افراد کیلیے اکاؤنٹس متعارف کروا دیے
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی
اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی
بجلی کے شعبے میں لائن لاسز بھی بڑا چیلنج ہے، اگلے مرحلے میں لائن لاسز کے مسئلے پر توجہ دی جائے، شہباز شریف
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 3ہزار 750ڈالر کی سطح پر آگئی
آئندہ سماعت تک رولز نہ بنے تو ڈی جی این سی سی آئی اے کو طلب کریں گے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
آج 1225 ارب روپے کے گردشی قرضے میں کمی کی نئی اسکیم پر دستخط کیے جا رہے ہیں، جس سے مزید قرضے کم کرنے میں مدد ملے گی
پولیس اہلکار گھر سے نکلتے وقت پولیس یونیفارم کے اوپر سادہ شرٹ پہنا ہوا تھا، ایس ایچ او بلوچ کالونی
پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں لاکھوں سولر پینلز اور ہزاروں میگاواٹ گنجائش رکھنے والی بیٹریاں درآمد کیں
وہ ممالک جو اس ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں، وہی آنے والے وقت میں معاشی طاقت بھی بنیں گے، وزیر مملکت
جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلاء کی کلائنٹ سے مشاورت آئینی و قانونی تقاضا ہے، عدالت
وزیر خزانہ نے 1225 ارب روپے کے گردشی قرض کے کامیاب حل کا خیر مقدم کیا ہے
سیکیورٹی اہلکار ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے مجاز ہوں گے
عدالت نے اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا
قومی خلائی ادارے سپارکو کی قیادت میں تیار کردہ یہ سیٹلائٹ اکتوبر 2025 میں خلاء میں روانہ کیا جائے گا
اقوامی متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دونوں رہنماؤں نے خوشگوار ماحول میں گرم جوشی سے ملاقات کی
ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے کے آپریشنل ڈھانچے کو 3 ریجن میں تقسیم کر دیا گیا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اچانک مذاکرات کا سلسلہ منقطع کر دیا
ایم ایس ہولی فیملی اسپتال نے کیرو ابلیشن مشین کے لیے ریکویسٹ محکمہ صحت پنجاب کو بھجوا دی
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا ٹرائل روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے
آزاد امیداروں نے 3، ٹی ایل پی 2 جبکہ جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کو 1،1 نشست پر کامیابی ملی
اعلیٰ عدلیہ کا کوئی جج دوسرے پر برتر یا کم تر حیثیت نہیں رکھتا
پاکستان کا عالمی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے، وزیر اعظم
مصنوعی ذہانت کی عسکریت پسندی عدم تحفظ کو بڑھاتی ہے، وزیر دفاع
آئندہ ہفتوں اور مہینوں میں دو طرفہ تعلقات میں مزید گرمجوشی دیکھنے کو ملے گی، وزیر اعظم
سندھ کے عوام نے ثابت کیا کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن اور نظریے سے جڑے ہوئے ہیں
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن بنا لیا گیا، ذرائع
آئندہ اجلاس میں اس پر سیرحاصل بحث ہوگی اور ماہرین سے رائے لی جائے گی، کونسل کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،وضاحتی بیان
کل سے کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع ہوجائیں گی، گلگت چیمبر آف کامرس
وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث خیبر پختونخوا میں آئے روز جنازے اٹھ رہے ہیں، مشیر اطلاعات
انہیں لاہور سے گرفتار کیا گیا، ان پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے اور ن لیگی خاتون رہنما کے خلاف نازیبا الفاظ کا ہے
اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقلی کرنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کو غلط قرار دیا ہے
آج ووٹنگ کے لیے مجموعی طور پر 2 لاکھ 43 ہزار 187 ووٹرز رجسٹرڈ تھے
انسانی دودھ ذخیرہ کرنے کے مخصوص ادارے قائم کیے جاسکتے ہیں، کونسل، دیت کے قانون میں ترمیم کرنے کی مخالفت
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
عدالت نے تمام درخواست گزاروں اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کو نوٹس جاری کردیے
بار بار ہمارے کیسز ملتوی کیے جاتے ہیں، اسکرپٹ یہ ہے توشہ خانہ میں سزا ہوگی پھر القادر میں ضمانت دیں گے، بانی پی ٹی آئی