صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کی ملاقات جنگ بندی کی امریکی کوششوں کے تناظرمیں پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیشرفت ہے،چیئرمین پی پی
زائرین کو عراقی ایئرویز کی خصوصی پروازوں کے ذریعے کراچی اور اسلام آباد پہنچانے کا عمل جاری ہے، ترجمان سفارت خانہ
چیئرمین بی آئی ایس پی اور وفاقی وزیر اوررسیز پاکستانی کی ملاقات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی
یونیورسٹیز کے بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے کر 4.6 ارب کی بحالی کردی گئی، رہنما پیپلز پارٹی
چینی اسٹال پر لگی اسکرین پر پاکستانی پرچم والا جے 10 سی دیکھایا جارہا ہے
چین اور پاکستان ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے دنیا کے دیگر ممالک کوبھی مستفیدکرنا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب
کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے غیر مسابقتی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے
ہنی ٹریپ گروہ کی معاونت و سہولیات کے لیے راولپنڈی پولیس کا سب انسپکٹر اور سرکاری وکیل ملوث نکلے
ایئرلائن کی برانڈ ویلیو 1.1ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 34فیصد زائد ہے
حملہ آور جعلی لنکس، پیغامات اور کوڈز کے ذریعے واٹس ایپ اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرتے ہیں، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم
حملہ کے دوران آہنی راڈ لگنے سے ایف بی آر ملازم کے سر پر زخم آئے، تھانہ گنج منڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
جیل انتظامیہ کے افسران کی نگرانی و موجودگی میں اسیران پر مبینہ تشدد کہ وڈیوز و اسیر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
6 سے 12 لاکھ تنخواہ پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، سینیٹر شبلی فراز
گذشتہ برس نان فائلرز پر جرمانے بڑھائے گئے، نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
مال میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، ریسکیو 1122
پاکستان ریلویز نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ملے؟ جسٹس امین الدین کا سوال
سزا سنائے جاتے ہی پولیس نے مجرم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
آن لائن اکیڈمیز 2،2 کروڑ ماہانہ کما رہی ہیں، کوئی ٹیچر آن لائن کما رہا ہے تو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا، چیئرمین ایف بی آر
منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
بجٹ کے حوالے سےاتحادیوں سےمشاورت جاری ہے، گزشتہ روزاتحادیوں سےبجٹ پر6 سے زائدنشستیں کیں، نائب وزیر اعظم
پمپنگ اسٹیشن کی بندش نے کراچی میں پانی کے پہلے سے موجود بحران کو مزید سنگین کر دیا ہے
شہر میں 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں
ملزم نے خاتون کو نوکری کا جھانسا دے کر اپنے خالی گھر پر بلایا تھا، زبردستی کے دوران خاتون زخمی بھی ہوئی، پولیس
آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں اور 2 اسنارکلز موقع پر پہنچیں
چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے خطاب سے قبل تمام چینلز کے مائیک ہٹا دیے
گزشتہ روز پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا درجہ حرارت 42 سے 45 تک ریکارڈ کیا گیا
الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ پی پی 145 کے خلاف درخواست خارج کی تھی
ملزمان پر خاتون عائشہ جٹ نے زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے
درجہ حرارت کم ہونے پر گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا
تھانہ مارگلہ کے مقدمے میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے
تہران اور اشک آباد میں موجود پاکستانی سفارت خانوں نے مشن میں کلیدی کردار ادا کیا
کسی کو بھی نفرت کے بیج بونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ملک میں محبت، برداشت اور احترام کو فروغ دیں گے
جائے حادثہ پر دھماکا ہوا جس کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
پولیس نے محرم الحرم کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں چیکنگ مزید سخت کردی
جاں بحق ہونے والے عامر کے ورثا نے پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر دیا، پولیس
جائے وقوعہ سے 2افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نبیلہ نامی خاتون کو بھی تفتیش میں شامل کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
ملزمان گن پوائنٹ پر لڑکی کے گھر میں داخل ہوئے اور 18 سالہ لڑکی کو سر پر پسٹل تان کر موٹر سائیکل پر بٹھا لیا
یہ ظہرانہ وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں دوپہر ایک بجے دیا جائے گا
اب تک 55,000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 18,000 بچے اور 28,000 خواتین شامل ہیں
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ
ضم شدہ اضلاع وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہیں، اعلیٰ سطح کی کمیٹی فنڈز کی نگرانی کرے گی، احسن اقبال
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کی ہے، ایران اورپاکستان کے تعلقات مضبوط اوردوستانہ ہیں
حفظان صحت اور ماحولیاتی ضوابط کی تعمیل یقینی بنانے کے لیے عطا آباد جھیل کے کنارے تمام ہوٹلوں کامعائنہ کیاجائے گا، حکام
مالیاتی امورمیں قواعدوضوابط کی مکمل پاسداری کی، مالی بے ضابطگی کاالزام بے بنیاداورگمراہ کن ہے، ترجمان این آئی سی وی ڈی
نہ تو بروقت تجاوزات کی نشان دہی کی اور نہ ہی ان کی روک تھام یا مسماری کے لیے کوئی مؤثر قدم اٹھایا، رپورٹ
بجٹ میں 42 ارب روپے سرپلس ہیں، رواں مالی سال کا تمام ترقیاتی بجٹ حکومت نے خرچ کیا، صوبائی وزیر خزانہ
پانچ برس میں 5 بنچ ٹوٹ چکے صرف فیصلہ سنانا باقی مگر تاریخ نہیں دی جارہی، خرم نواز گنڈاپور