صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمران خان نے جیل میں اچھا وقت گزارا، انہیں جیل میں 2 اے سی اور3 ٹائم پی سی ہوٹل سے کھانا منگوا کردینے پر اعتراض نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کو حکام نے نمائش سے متعلق بریفنگ دی
ارکان نے دوبارہ حلف لیا تو سینیٹ کے دونوں انتخابات کالعدم ہوجائیں گے اور 12 سینیٹرز کا انتخاب دوبارہ کرنا پڑے گا،ذرائع
18 مئی کو بدین ماتلی میں ایک سماجی شخصیت کا قتل ہوا تھا جس میں را ملوث تھی،ایڈشینل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان
چوکی میں پولیس اہلکار موجود نہیں تھے، طالبان نے آگ لگانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی
تین دن میں مطالبات پورے نہ ہوئے تو KMC ہیڈ آفس پر دھرنا دیں گے، احتجاجی ڈاکٹرز
آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کو اپنا اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا ہوگا ، ذرائع
ملزمان شہریوں کو عراق میں موجود سیف ہاؤسز میں رکھتے تھے، متاثرین کے گھر والوں کی بھیجی گئی رقومات کے شواہد بھی مل گئے
ملزمان کے قبضے سے 17 لاکھ روپے، موبائل فونز، حوالہ ہنڈی کے پیغامات اور دیگر شواہد برآمد ہوئے، ترجمان
نوٹس میں بانی پی ٹی ائی کےکیسوں کی سماعتوں پر نہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں سے جواب طلب کیا گیا
کیا صرف چادر اور چار دیواری تحریک انصاف کے لوگوں کی ہے، باقیوں کی نہیں؟، وزیراطلاعات پنجاب
ملزم کو تھانہ سرور روڈ کے جناح ہاوس حملہ کیس میں نامزد کیا گیا ہے
باجوڑ میں جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کیخلاف فتنتہ الخوراج کے خارجی نور ولی کا اعلامیہ منظر عام پر آگیا
حسن نواز 39 گیندوں پر 50 اور صائم ایوب 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
100 ٹن امدادی سامان میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل، جام اور ڈبہ بند فروٹ شامل ہیں
پروگرام مقامی بچت کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا،توقع ہے اس سے ورکرز کی بیرون ملک ترسیلات زر کو روکنے میں مدد ملے گی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بین الاقوامی ایکسپلوریش کمپنیوں سے رابطے
پاکستان کے اس کامیاب آپریشن نے خطے میں فضائی طاقت کا توازن بدل دیا
جب تک درخواست گزار گرفتاری نہیں دیتا، درخواست کی پذیرائی نہیں کی جاسکتی، لاہور ہائی کورٹ
انٹرنشپ میں مختلف شہروں کے 6500 سے زائد طلبہ نے شرکت کی
سانپ اور کتوں کے کاٹنے کے 35 سے زائد واقعات پیش آ چکے ہیں
انتظامی بنیادوں پر ملک میں نئے صوبے بننے سے عوام کے مسائل حل ہوں گے، مرکزی رہنما زاہد ملک
آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال، فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز، ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ
واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز اغوا ہونے والی لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
چند روز قبل بارش کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
تعلیمی نظام میں خواتین اساتذہ کا کلیدی کردار ہے لہٰذا ان کی تربیت اور بہتری کیلیے نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے
پولیس کے مطابق عمران عرف بوڑا سو سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھا اور ریکارڈ یافتہ مجرم تھا
پی پی پی اور ناکام میئر عوام دشمن پالیسیوں پر گامزن ہیں، ٹاؤنزکو فنڈز سے محروم رکھنا کھلی ناانصافی ہے، ترجمان
رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ دھماکے میں بچ جانے والے آتش بازی کے سامان کو جلد از جلد کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے
معرکہ حق کے دوران میڈیا نے اعلیٰ صحافتی اقدارکا مظاہرہ کیااور بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کامؤثرجواب دیا، ترجمان پاک فوج
محنت اور یک جہتی کے ساتھ ہمیں ملک کو ایک مضبوط اور ترقی یافتہ قوم کے طور پر دنیا کے سامنے لانا ہے، وفاقی وزیر
بیگ سے 30 بور پستول ، ریوالور، گولیاں ، 7 دستی بم اور دیگر مختلف اقسام کی گولیوں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا ہے
صوبے میں شکار کے رواں سیزن کے دوران اب تک 132 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں
ان کی گرفتاری کے حوالے سے معلومات جلد میڈیا کو فراہم کردی جائیں گی، این سی سی اے
زراعت، لائیواسٹاک اور ریسرچ کے شعبوں میں اصلاحات لائیں گے اور اس کے لیے سخت محنت کرنی ہے، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
تالی داس نالے کے دونوں اطراف رات گئے لینڈسلائیڈنگ سے گلگت شندور روڈ مکمل بند، ہنگامی مدد کیلیے ہیلی کاپٹر روانہ
قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرمین پرسن سارہ احمد سے ملاقات کی
گاؤں والوں کی باعزت واپسی شروع ہوگئی ہے ان کی قربانیوں کو سراہتے ہیں، ضلعی انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
منگل کو شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد کاز وے ٹریفک کیلئے بند کیا گیا تھا
اتنی قلیل مدت میں پل کا مرمت کر کے کھولا جانا پاک فوج کے انجینئرز کی مہارت کا کھلا ثبوت ہے
ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبے میں موجودہ تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
خصوصی اقتصادی زونز قانون 2012ء میں ترمیم کرنے اورقومی اقتصادی کونسل کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی بھی منظوری
ٹاؤن چیئرمینز ذہن سے نکال دیں وہ اب جماعتی نہیں ٹاؤنز کے افسران ہیں مل کر کام کریں، مرتضیٰ وہاب
قدرتی آفت کے دوران اب تک 5055 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے، ڈی جی ریسکیو 1122
کابل سہ فریقی اجلاس میں سرحدی سلامتی اور دہشت گردی کے خطرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان
پاکستان نے اندھیرے میں ہوئے حملے کا فجر کے وقت بھرپور جواب دیا، قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی
حادثے کے وقت لوگوں کی عدم موجودگی کے باعث کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، پولیس
ملک کے حالات پہلے ہی نازک ہیں ان میں مزید بگاڑ پیدا نہ کیا جائے، علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری پر ردعمل
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی
ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، اسپتال میں زیر علاج 4 زخمیوں کی حالت نازک