صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تبلیغی اجتماع میں شرکت کےلیےآنےوالے وفود ہمارے معزز مہمان ہیں، ان کے لیے ہر سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں گی، محسن نقوی
گلگت بلتستان میں گلیشئر پھٹنے کی پیشگی اطلاع دیکرسیکڑوں جانیں بچانے کے اعتراف میں وزیرِ اعظم خصوصی انعام سے نوازیں گے
پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اوور نہ دینے پر کپتان فاخر اقبال، اس کے بھائی اور ماموں پر فائرنگ کی تھی
ملزم نے لڑکی کو ورغلا کر ناجائز تعلقات قائم کیے، پہلے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر زیادتی کرتا رہا
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے
18 سالہ رحمن صادق نے دوست کو ویڈیو بنانے کے لئے موبائل دے کر نہر میں چھلانگ لگا دی
ورکرز ویلفیئر کمپلیکس سندر انڈسٹریل اسٹیٹ قصور فیز ون میں صنعتی کارکنوں کو 750 فلیٹس مفت دیے جائیں گے
دونوں ٹریکس پر جگہ جگہ گڑھے پڑنے اور سڑک کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا
پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کر رہے ہیں
ماحولیاتی نظام بلکہ ماہی گیر برادری کے روزگار کو بھی شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں
ہلاک ملزم کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا
اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شریک ہوں گے
ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین سے بھی بدتمیزی کی، مدعی مقدمہ
ملزمان کیخلاف سرکاری ملازم پر تشدد اور دہشتگردی سمیت سنگین الزامات پر مقدمہ درج ہے، تفتیشی افسر
چیف جسٹس عالیہ نیلم بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئیں
مقتول کے ساتھ رہائش پذیر تین دوستوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا، پولیس
ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دونوں بھائیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان کے بچوں کو تحقیق اور ایجادات کے ذریعے دنیا میں نمایاں مقام دینا وقت کی ضرورت ہے، چیئرمین لوک سہائتہ
وزیر تجارت نے ادارے کی منیجمنٹ، منیجنگ ڈائریکٹر اور سینئر حکام سے ملاقات کی
بارش کی وجہ سے برساتی نالے میں طغیانی کے باعث قریبی جھونپڑیوں میں پانی داخل ہوگیا
ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
تینوں شہداء نے 22 اگست 2023 کو دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دی
شہر میں منگل کو موسم ابرآلود اور مرطوب ریکارڈ ہو سکتا ہے، محکمہ موسمیات
صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی
طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی
نائب وزیراعظم کی ملاقات بنگلا دیش کے کامرس ایڈوائزر جناب شیخ بشیر الدین سے ملاقات ہوئی
پولیس نے فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے چیمہ خاندان نے ملاقات میں گلے شکوے کیے تھے
نشیبی علاقوں میں ہیوی مشینری کے ساتھ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے، ایم ڈی واسا
پانی اورسڑکوں پر ممکنہ گڑھوں کے سبب تیل سے بھرے ٹینکرز کی آمدورفت بہت بڑا خطرہ ہے، میر شمس شاہوانی
نادرا کی تقریباً تمام خدمات اور سہولیات پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہیں
شانگلہ کے علاقے پختنگی میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب آگیا، جس میں کار بہہ گئی اور سڑک کو بھی نقصان پہنچا
تاجر اور اجرتی قاتلوں کی ملاقات کالا علم کرنے والے بابا کے اڈے پر ہوئی جہاں ڈیڑھ لاکھ روپے میں قتل کا سودا ہوا
رات ہونے کی وجہ سے لاپتا نوجوان کی تلاش روک دی گئی، اتوار کی صبح تلاش دوبارہ شروع ہوگی
پانچ مسلح ڈاکوؤں نے ایس ایس پی توحید الرحمٰن اور ترجمان سیدہ اقربا کو یرغمال بناکر سامان لوٹا، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس
بنگلہ دیش کی حکومت کی دعوت پر اسحاق ڈار ڈھاکا پہنچے تو ایئرپورٹ بنگلہ دیشی حکام اور پاکستانی ہائی کمشنر نے استقبال کیا
نائب وزیراعظم کی بنگلادیشی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
نئے سسٹم کے حوالے سے صورتحال اگلے 48 گھنٹوں میں زیادہ بہتر طور پر واضح ہوگی، امیر حیدر لغاری
سیکریٹری بورڈز اور جامعات عباس بلوچ کی جانب سے پروچانسلرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان بار کونسل نے27 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، سیاسی جماعتوں اور بارایسوسی ایشنز کے نمائندے شریک ہوں گے
محکمہ مواصلات نے 15 سے22 اگست تک ہونے والے نقصانات کی رپورٹ میں بحالی پر آنے والے اخراجات کی تفصیل بھی بتائی ہے
ملزمان میں فضل الہٰی، آصف خان، میناخان، ساجد مہمند، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور اٹھارہ سال سے کم عمر دو لڑکے شامل
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 371ڈالر کی سطح پر آگئی
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
دنیا کی سب سے طاقتور اور سرفہرست 10 مضبوط ترین کرنسیوں کی امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ کی بنیاد پر درجہ بندی کی ہے
وفاقی تحقیقاتی افسر نے یکم اگست کو پیش آنے والے اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ تیار کی
9 مئی 2023ء کو پی ٹی آئی کی شرانگیزی میں شریک دو مفرور شر پسندوں کی گرفتاریاں کی گئیں ہیں
دونوں جماعتوں کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ جس حلقے میں جس جماعت کا رنر اپ تھا وہاں دوسری جماعت حمایت کرے گی
شہری اب نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
خواجہ سعد رفیق کو این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں مصالحت کرانے کی بھی ہدایت کی گئی