صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے اس کا اختیار کسی فرد یا ٹولے کو حاصل نہیں ہے، ترجمان پاک فوج
سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ تنخواہ والے طبقہ پر انکم ٹیکس اڑھائی فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردیا
آئل کمپنیوں کو 20 دن کے لازمی ذخائر رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے، ترجمان اوگرا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ تجاویز پر مبنی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔
اسحاق ڈار نے ترک صدر کو زیراعظم محمد شہباز شریف کی نیک خواہشات اور گرمجوشی پر مبنی پیغام پہنچایا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اگلے سال حج کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اپوزیشن نے سب سے زیادہ توانائی ڈویژن کے بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک پیش کی ہیں
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں آج سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی گئی
مظفرگڑھ کے تھانہ صدر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔
ملزم متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر اپنے دوست کے گھر لے گیا، ایک ملزم رفیق اور متاثرہ لڑکی آپس میں رشتہ دار ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں فنانس بل 2025 میں انکم ٹیکس تجاویز کا شق وار جائزہ لیا گیا
جمعرات 26 جون 2025ءکی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو کم از کم 18 گھنٹوں سے زائد ہونی چاہیے، خالد اعجاز مفتی
۔محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے
یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل کی عدالت نے سنایا
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے منفی استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
عدالت کی اجازت سے ورثا کی مرضی کے مطابق میت کی پہلے والی جگہ پر اصل قبر میں تدفین کروادی گئی
نوید اصغر چوہدری کو تین ماہ یا مستقل تعیناتی تک چیئرمین کا اضافی چارج دیا گیا ہے
تنازع ادارے کی ساکھ، اس پر عوامی اعتبار کو تباہ کر رہا ہے، 26 ویں ترمیم کے فیصلےتک ججز کو آئینی بینچ ڈیکلئیر کیا جائے
امریکی پالیسی میکرز جان لیں انھوں نے روش نہ بدلی تو چین اور روس کا مشترکہ بلاک، متبادل آپشن کے طور پر موجود پے۔
مخصوص نشستوں کے کیس کی پیر کو ہونے والی سماعت موخر کر دی گئی، نظرثانی کیس کی سماعت منگل کو بھی نہیں ہوگی
گرمی اور حبس میں کمی لانے کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
پولیس نفری ٹکواڑہ کے علاقے میں ڈیوٹی سے واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
چھوٹے کسانوں کو براہ راست 1880 ارب روپے کے آسان زرعی قرض جاری کیے گئے
ملزمان گرفتار ملزم حماد کو جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنا چاہتے تھے
شہید بی بی پہلی منتخب خاتون وزیرِاعظم، مظلوموں، غریبوں، خواتین، اور نوجوانوں کی آواز تھیں، سینئر صوبائی وزیر سندھ
عدالت کا سانحہ 12 مئی کے 6 مقدمات میں آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم
2015 میں قائد آباد کے علاقے میں حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے تھے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکرام الحق چوہدری کی عدالت میں ملزم کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پیش کردیا گیا
کئی مقامات پر سڑکیں اور رابطہ پل بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم
عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف
ایئر لائنز عالمی اسکائی ٹریکس کی درجہ بندی میں بھی تین درجے اوپر رہی، ترجمان
شاہدرہ پولیس نے سفاک ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا
کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے، اے این ایف
شہر قائد سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم کی صورت حال اور شہریوں کے لیے ہدایات جاری
ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 9 اور 10 محرم الحرام کو ہوگا
بینظیر بھٹو نے آمریت کے خلاف جرأت کے ساتھ مزاحمت کی اور بحالی جمہوریت کیلیے تحریکوں کی قیادت کی، صدر مملکت
صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاک-بھارت جنگ ٹل گئی، حکومت پاکستان
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود کو اغوا کرنے کی کوشش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا
حادثے کا شکار موٹرسائیکل سوار خاندان شارع فیصل سے گزر رہا تھا، جاں بحق شہری کی شناخت جمیل کے نام سے ہوئی
یہ سنگِ میل اس بات کا مظہر ہے کہ ٹک ٹاک مقامی کری ایٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے
ایران کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں، اسرائیل کے یہ کھلے حملے خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، عاصم افتخار
عالمی میڈیا میں بھارت کا بیانیہ ہار گیا اور پاکستان کا بیانیہ جیت گیا، ہم نے بھارت کو سفارتی محاذ پر بھی شکست دی
ناران میں جاں بحق ہونے والے تینوں سیاح گنج بازار مغلپورہ لاہور کے رہائشی تھے، لاشیں لاہور منتقل کی جا رہی ہیں
خطے میں امن مذاکرات سے ہی ممکن ہے، کشمیر، سندھ طاس معاہدہ، انسداد دہشت گردی حل طلب ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین واپڈا کا استعفیٰ منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن کو ارسال کردیا
آٹھ ملکی گروپس نے درخواستیں جمع کرائیں، تین کو باہر کردیا گیا، پانچ شارٹ لسٹ
خواتین شناختی کارڈ پروالدیاشوہر کا نام مرضی سے درج کرا سکتی ہیں، کارڈ کی ضبطی، تنسیخ اور بحالی کافیصلہ 30 دن میں ہوگا
مرکزی ملزم گرفتار، ملزمان نے رات کی تاریکی میں یہ کام کیا، تین نامزد اور دس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، وزیراعظم
چیف جسٹس یحییٰ آفرید اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات، عدالتی افسران کی مشترکہ تربیت، پروگرامز اور کانفرنس منعقد ہونگی