صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ضلعی کمیٹیوں کے چیئرمین عوامی نمائندے ہوں گے جب کہ ڈی سی شریک چیئرمین ہوں گے، بل میں تبدیلی
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی صورتِ حال، سکیورٹی چیلنجز اور دفاعی تعاون سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت بشمول وفاقی بورڈ، ملک بھر کے بورڈز کے ٹاپرز کو الیکٹرک بائیک فراہم کرے گی، وزیراعظم
مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کیا گیا، واقعے میں 2 خواتین جاں بحق ہوئی تھیں
لاہور بھر میں اب تک ایوریج 16.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے علاوہ کمیٹی میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان شامل ہوں گے
اس اقدام کا مقصد شہریوں کو مالی ریلیف فراہم کرنا اور چڑیا گھر کی سیر کیلیے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے
15 سے 18 سال کی عمر کے 5 خارجیوں میں سے 3 کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی ہیں، سکیورٹی ذرائع
جن کیسز کا فیصلہ نہ ہو اور وہ لٹکے رہیں، ایسے مقدمات کے لیے قانون سازی کی اشد ضرورت ہے، سابق وزیراعظم
2 سال قبل شادی کے بندھن میں جڑنے والے میاں بیوی میں تنازع تھا، شوہر کا اہلیہ پر بچی کا خیال نہ رکھنے کا الزام
جی او سی لاہور میجر جنرل راؤ عمران کی طلبہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست
اجلاس میں این ایچ اے، ای او بی آئی کی صوبوں کو حوالگی اور مختلف محکموں میں بھرتیوں سے متعلق بحث
ندیم شہید چوک کے قریب مشکوک گاڑی کو روک کر مغوی بازیاب کروا لیا گیا
اطلاع ملنے پر ماڑی پور سے اندرون ملک کے لیے روانہ ہونے والے ٹرالر کو روک کر اسکی تلاشی لی گئی
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی، وکلا کے پشاور ہائی کورٹ میں دلائل
کیسز میں 22 جنوری اور 3 مارچ 2025 کو ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی
صدر کو ججز کی منتقلی یا سینئرٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں، درخواست میں موقف
ڈاکو ہوٹل پر بیٹھے افراد سے واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ شہری نے عقب سے فائرنگ کردی، عینی شاہد
وسطی ایشیا سے تجارتی سامان کی پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے دنیا بھر میں آمدورفت ہوگی، شہباز شریف
غلطی انسانی فطرت ہے، جج بھی غلطی کر سکتے ہیں، بدنیتی ثابت کرنا لازم ہے، عدالت عظمیٰ
خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی
راولپنڈی، چکوال اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے
کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل کل سے داخل ہونے کا امکان، ہلکی اور معتدل بارش ہو سکتی ہے، ماہرین
14 سالہ جواد کے اعضاء نے 5 زندگیاں روشن کر دیں
وزیراعظم کا چینی قیادت، شانسی حکومت اور تربیت دینے والی جامعات سے اظہار تشکر
شہریوں میں ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا، مشتعل افراد نے ٹرک نذر آتش کردیا
فریقین اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی سنگین مقدمات میں مطلوب ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے
ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ڈرائیور کاشف نے مبینہ طور پر کوارٹر اپنے نام الاٹ کروا لیا، بیوہ
پارٹی کے بعض ناراض امیدوار اس معاہدے پر آمادہ نہیں ہیں، ذرائع
شام کو اس وقت جارحیت اور تخریب کاری نہیں، بلکہ یکجہتی اور حمایت کی ضرورت ہے، صدر سلامتی کونسل
خطرناک گینگ کے کچھ ارکان وارداتوں کے بعد بیرون ملک فرار ہو جاتے تھے، پولیس
مسافر کوچ،بس اور ویگن مالکان جی پی ایس ٹریکر، الارم سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمرے 20 جولائی تک نصب کریں، ہدایت
چند عزیز واقارب کی پاکستان کے دیگر شہروں اور بیرون ملک سے آمد کے سبب نماز جنازہ مؤخر کی گئی ہے، قوال زاہد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے اعزازمیں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عشائیہ دیاگیا
نیب ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں صوبائی حکومتوں کے تعاون سے متعدد ریفارمز کر رہا ہے
نالوں کی صفائی کی جا رہی ہے اور تمام وسائل کو متحرک کیا جا رہا ہے، محسن نقوی کا ٹویٹ
سائلین عدلیہ کا اہم اسٹیک ہولڈر ہیں اور بروقت انصاف کی فراہمی میری ترجیح ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈین کی تعیناتی کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی ہے
صوبائی اسمبلی میں اے این پی کی نشستوں کی تعداد 4 اور پی ٹی آئی پی کی تین ہوگئی
حکومتی رکن راحیلہ خادم نے اپوزیشن کے چار اراکین کے خلاف درخواست دے دی، وزیر پارلیمانی امور کی تصدیق
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیرون ملک میں ہونے کی وجہ سے معاملہ لٹک گیا ہے
ڈپٹی کمشنر نے سالگراں ایریا سے لینڈ سلائیڈنگ پتھر فوری ہٹا کر راستہ کلئیر کرنے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا، اسکروٹنی یکم اگست 2025 تک ہوگی
پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کیا ہے
شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے صرف پھیپھڑے متاثر نہیں ہوتے بلکہ دماغ بھی متاثر ہوتا ہے، ماہرین
چکوال میں بادل پھٹنے سے 424 ملی میٹر بارش ہوئی، پانی کے تیز بہاؤ نے کشتیوں کا استعمال ناممکن بنا دیا تھا، حکام
سندھ میں سرداری نظام ظالمانہ نظام ہے، ڈاکوؤں کو بڑے سرداروں کی سرپرستی حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ پولیس افسر پاکپتن
ہم چاہتے ہیں کہ مشاورت سے سینیٹ کی سیٹیں ملے، 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملے یہ بات جیت جاری ہے، وفاقی وزیر امیرمقام