صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم چاہتے ہیں کہ مشاورت سے سینیٹ کی سیٹیں ملے، 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملے یہ بات جیت جاری ہے، وفاقی وزیر امیرمقام
ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی اور بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی
آئی ایس پی آر سمر ان ٹرنشپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں
شہدا کے جسد خاکی بلوچستان حکومت کی جانب سے فراہم کردہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ کارگو پہنچائے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی
نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں
زمین کے تنازع پر 6 افراد کا قتل افسوسناک اور ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا واقعے پر سخت نوٹس
سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، انتظامیہ پاک فوج سے بھی رابطے میں ہے
برطانیہ سے پروازوں پر پابندی ہٹنے کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اعلی انتظامیہ کا اہم ترین اجلاس ہوا
حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے، درانی، بارہا مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی احتجاج کا راستہ اپناتی ہے، عرفان صدیقی
چکوال میں کلاوڈ برسٹ کے آثار نظر نہیں آئے، چکوال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 161ملی میٹر بارش ہوئی
چھٹی اور پانچویں چھت گری، دو بہنیں جاں بحق، تین خواتین زخمی، لاشیں اور زخمی سول اسپتال منتقل، عمارت سیل کردی گئی
ڈیجیٹل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی نے ٹیک انویسٹمنٹ کو ترجیح دی، رپورٹ
الیکشن ایکٹ کے مطابق پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے ،کمیشن کو اختیار نہیں کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دے، مؤقف
پاکستانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مفصل بریفنگ دی
فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تصاویر منظر عام پر آگئی
تاریخی فیصلہ پاکستان کی گزشتہ برسوں کے دوران جاری سفارتی و تکنیکی کوششوں کا ثمر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا کے مسائل کا واحد حل قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا عالمی یوم انصاف پر پیغام
نئے ارکان حلف لیں گے جس کے بعد 21 جولائی کو سینیٹ انتخابات کا انعقاد ہوگا، 11 سینیٹرز کا انتخاب کیا جائے گا
چیف جسٹس نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی، قانونی برادری اور سائلین کے لیے سہولت مرکز کے قیام کا اعلان
19 جولائی کو میرپورخاص، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے
پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے خاندان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا
چند روز کے دوران خواجہ سراؤں پر یہ چوتھا حملہ ہے
یہ ملک میں اب تک کی گئی شہری گرین کور کی پہلی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ ہے
شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے سینکڑوں افراد محصور ہو گئے ہیں
دونوں اطراف سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے آگئے، حکومت نے ہمارے فارمولے سے اتفاق کرلیا، اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی
راولپنڈی: شدید ترین طغیانی کے باعث 16 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے
وزیراعظم نے چیف کمشنر راولپنڈی، ایم ڈی واسا سے فوری رپورٹ طلب کر لی
پاکستان کی ترقی زرعی شعبے اور کسانوں کی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن سے مشروط ہے، شہباز شریف
کراچی کے علاوہ سندھ کے کسی بھی تعلیمی بورڈ سے 46 فیصد سے زائد طلبہ این ای ڈی کا رجحان ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے ہیں
پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے متاثرہ مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
راولپنڈی اور اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں کل رات سے اب تک 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی
والد نے عدالت سے اپیل کی کہ بیٹے کو سزا دی جائے تاکہ اسے کچھ احساس ہوسکے
ملزمہ نے گھر کی چابی چرا کر اس کی ڈپلیکیٹ چابی بنالی تھی
زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع محسوس نہیں ہوئی
ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے پاکستان ریلوے پر روزانہ کی بنیاد پر 39 لاکھ 86ہزار 500 روپے کا بوجھ پڑا ہے
ملزمان قتل اور مالی فراڈ سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے
جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری طیاروں نے دورانِ پرواز ایندھن بھرنے کے آپریشن کو کامیابی سے سر انجام دیا
رشتے داروں کا تنازع شدت اختیار کرگیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
دھماکا اتنا زور دار تھا کہ دور تک آواز سنی گئی، گیٹ اور گھر کو نقصان پہنچا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
ریسکیو حکام نے آپریشن مکمل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جائے حادثہ کو کلیئر کر دیا گیا ہے
مقامی سطح پر شہریوں کو فوری آگاہی فراہم کی جائے تاکہ کسی جانی یا مالی نقصان سے بچا جا سکے، ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
دکھ کی اس گھڑی میں پارٹی اور حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے، پی ٹی آئی قیادت
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 102 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، محکمہ موسمیات
ہم صاف توانائی کے اہداف کے لیے پرعزم ہیں، عاصم افتخار احمد
پاکستان کے ریاستی ادارے اور عوام خاموش نہیں رہیں گے اور ہم اس کا بدلہ لیں گے
اقوام متحدہ کے تحت قائم کردہ 400 سے زائد امدادی مراکز کا نیٹ ورک ختم ہو چکا ہے
علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی کے غیر ضروری امیدواروں کو دستبردار کرانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
ابتک ہماری جمہوریت اس مقام پر نہیں پہنچی جہاں احتساب تیز و شفاف ہو، حماد حسین