صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عازمین ہمیشہ ناقص انتظامات کی شکایات کرتے رہے مگر اس بار ہمارے حاجی وی وی آئی پی کی طرح حج کریں گے، سردار یوسف
کیا سندھ میں گندم کا ریٹ سامنے آیا؟ کیا سندھ میں کسان کارڈ دیا گیا؟
گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کا مجموعی پیکیج دیا گیا ہے
ملزمان سرعام پستول تھام کر مارکیٹ میں دندناتے رہے
پی ایف ایس اے کا درجہ چہارم کا ملازم فرانزک کے لیے آنے والے اسلحہ کی چوری ، فروخت اور منشیات میں ملوث نکلا
پولیس نے لاش نکال لی، لاش تیس سے چالیس سالہ شخص کی ہے جس کی داڑھی ہے، دونوں ہاتھ کمر پر بندھے ہوئے تھے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ نصف گھنٹہ جاری رہا، دہشت گرد بھاگ نکلے، وزیراعظم کا اظہار مذمت
کیراکل بلی کی موجودگی چولستان کے ماحولیاتی نظام کی صحت کی علامت ہے
این ای ڈی یونیورسٹی کے لیے مجموعی طور پر 17 امیدواروں نے درخواست دی تھی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
پنجاب حکومت صوبے میں شہری اور علاقائی ترقی کو منظم کرنے کے لیے نئی اتھارٹی بنائے گی
پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمبلی نے دی تھی
جواب میں وزیراعظم کی صدر کو بھیجی گئی سمری اور صدر کی منظوری پر مبنی دستاویز بھی شامل ہے
ہائی کورٹ بار کا اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنا قابلِ مذمت، بزدلی اور بدقسمتی ہے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
برآمد ہونے والی چھالیہ کی مالیت 48لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام
جے یو آئی کی ممبر عالیہ کامران کے سوا کمیٹی کے تمام ارکان نے بل پاس کر دیا
موروں کو زکام، بخار، گلے کی سوجن اور بینائی کھونے جیسے علامات لاحق ہو رہی ہیں
احتجاج کے باعث راولپنڈی میں پولیو اور ڈینگی مہم عارضی طور پر معطل ہوگئی
مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ترجمان پنجاب پولیس
اشتہاری ملزم علی اللہ پولیس اور سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارا گیا، ملزم نے 15 جنوری کو کانسٹیبل ارشد کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا
محکمہ صحت سندھ کے اس طریقہ کار کی وجہ سے محکمہ کا انفرا اسٹرکچر بھی شدید متاثر ہوکر رہ گیا
پولیس پارٹی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تقریباً 30 منٹ تک جاری رہا
7 ماہ سے بیٹا لاپتا ہے، ہمارے خاندان کا کوئی بھی فرد وطن کے ساتھ غداری نہیں کر سکتا، والد کی دہائی
نسرین مائی کے کردار پر شک کی وجہ سے خاوند، سسر اور بیٹے نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
بچی کی نعش گزشتہ کئی گھنٹوں سے پوسٹ مارٹم کیلیے گوجر خان کے سول اسپتال میں موجود ہے
میرے خلاف امیدوار ہار مان چکے ہیں لیکن ریموٹ کنٹرول والوں کو چین نہیں آرہا، اپوزیشن لیڈر
چوری شدہ بکریوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی
حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ کی منظوری سے ہوگا، جس میں موسم کی شدت اور ماہرین کی پیش گوئی کو مدنظر رکھا جائے گا
پرتشدد احتجاج کے مقدمے میں پارٹی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع
اقبال کی فکر پر عمل کیا جائے تو قوم کو تفرقہ بازی سے باہر نکالا جا سکتا ہے، احسن اقبال
طلبہ کو مذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں سے بھی ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، مشیر اطلاعات
تیار فصلیں چند منٹ کی ژالہ باری میں تباہ ہو گئیں، معیشت پر براہ راست اثر پڑے گا، کاشتکار
انتہائی مطلوب ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوا، تفتیش میں مزید انکشافات توقع
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ہم منصب کا استقبال کیا، دونوں ممالک کے مابین اعلیٰ سطح کے دورے جاری رکھنے پر اتفاق
پاک بحریہ کی مسلسل بین الاقوامی مشقوں میں شرکت عسکری میدان میں پاکستان کے وقار کو بلند کررہی ہے
دہشتگردوں کی کوئی قومیت یا مذہب نہیں، یہ حیوان کہلانے کے بھی لائق نہیں، شرکا
دو اہم گواہان مجسٹریٹ مجتبی اور سب انسپکٹر ریاض کو پانچویں بار طلب کیا گیا ہے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور ان کے والد صدر مملکت آصف علی زرداری معاملے پر دونوں ایک پیج پر ہیں
ڈار نے کارڈ اچھے طریقے سے کھیلا،افغان ٹرانزٹ سامان کی کیٹگریز پر اضافی ٹیرف ختم ہوگا
وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ کا اسلام آباد میں خیرمقدم کیا
حکمران طبقہ اسرائیل اور امریکا سے ڈرتا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی تو برباد ہوجاؤ گے، حافظ نعیم
سی پی او سید خالد ہمدانی کا واقعے پر نوٹس، ایس پی گوجر خان سے رپورٹ طلب کرلی
مو تی سمجھ کہ شانِ کریمی نے چن لیئے قطرے جو تھے میرے عرقِ انفعال کے
بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی چیف آف مشن بتول کاظم
علامہ اقبال نے مسلمانوں کو صرف سیاسی طور پر ہی نہیں، بلکہ فکری اور روحانی طور پر بھی متحد کیا، یوم وفات پر پیغام
سعودی ریسکیو حکام کے مطابق بس میں شامل متعدد پاکستانی اور دیگر غیر ملکی زائرین زخمی ہوگئے
دوسرے مرحلے کے کامرس اور آرٹس کے امتحانات میں بھی تاخیر ہوگی، جس کی مراکز کی عدم دستیابی بھی ہے، عہدیدار