صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سعودی ریسکیو حکام کے مطابق بس میں شامل متعدد پاکستانی اور دیگر غیر ملکی زائرین زخمی ہوگئے
دوسرے مرحلے کے کامرس اور آرٹس کے امتحانات میں بھی تاخیر ہوگی، جس کی مراکز کی عدم دستیابی بھی ہے، عہدیدار
محض خلع لینے کی بنیاد پر خاتون کو حق مہر کی رقم سے محروم نہیں کیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ
ویڈیو میں خاتون کو زخمی حالت میں تکلیف سے کراہتے دیکھا جاسکتا ہے اور قریب میں کھڑے چند افراد بھی اسے دیکھ رہے ہیں
وزیراعظم نے اسلام آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 7 روزہ انسداد پولیو کا آغاز کیا
نہروں کا مسئلہ سیاسی نہیں ٹیکنکل ہے، اس پر ٹیکنکل سطح پر بات ہونی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاروں سے بند کر دیا گیا ہے، ذرائع
گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی امور، بالخصوص باہمی دلچسپی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے، وزیرمملکت ریلوے بلال اظہر کیانی
پی ٹی آئی کی اندرونی احتساب کمیٹی کے تینوں ارکان کا مذکورہ رپورٹ پر آپس میں عدم اتفاق ہے
ڈر ہے افغانستان پولیو کا خاتمہ پاکستان سے پہلے نہ کر لے، چاہتا ہوں پاکستان، افغانستان پولیو کا ایک ساتھخاتمہ کریں
جولائی 2024 میں ایوان صدر میں گرین انیشیٹو کا اجلاس ہوا، جس میں تمام چیزیں موجود ہیں اور آصف زرداری نے دستخط کیا
یہ سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے اور آذربائجان اس خطے میں پاکستان کے بہترین دوستوں میں سے ایک ہے، وزیراعظم شہباز شریف
کچھ عرصہ قبل لوگوں کا خیال تھا کہ پی آئی اے مشکل سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گی، خواجہ آصف
شدید بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ ہے،این ڈی ایم اے
مقتولہ مسرت بی بی اپنے گھر سے ملزمان کے ساتھ زمین دکھانے آئی تھیں، ابتدائی تحقیقات
لوسی گرو نے کیلیفورنیا میں چینی تارکین وطن والدین کے ہاں پرورش پائی، مڈل اسکول میں کوڈنگ شروع کی
مقتول کو ایک گولی سر پر ماری گئی جس کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس
گرفتار ملزم ایبٹ آباد پولیس کو مطلوب تھا، ایف آئی اے
حکومت کو کوئی حق نہیں کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی مارچ کو روکے، نائب امیر جماعت اسلامی
بھکاریوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کی جا رہی ہیں، محسن نقوی
گرجا گھروں کے اندر اور باہر پولیس اہلکار تعینات رہیں گے
تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی تعاون، علاقائی سلامتی اور عوام سے عوام کے روابط پر بات چیت کی جائے گی
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
واقعے کے بعد شہری اپنی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور جائے وقوعہ سے روانہ ہو جاتا ہے
صوبائی حکومت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز مفت فراہم کرے گی، مشیر اطلاعات
پنجاب کے پہلے فلم سٹی، فلم اسٹوڈیو، پوسٹ پروڈکشن لیب اور پاکستان کے پہلے فلم اسکول کے قیام کی بھی منظوری
گلشن اقبال میں اے ٹی ایم سے نکلنے والے شہری سے لوٹ مار کی، فرار کے وقت شہری نے فائرنگ کردی
مسیحی برادری کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، صدر آصف علی زرداری
گزشتہ روز وزیر مملکت برائے مذہبی امور کی گاڑی پر ٹھٹھہ میں احتجاجی مظاہرین نے پتھراؤ کیا تھا
شق میں پاکستان آرمی کی 7 ٹیموں کے علاوہ پاکستان نیوی کی ایک ٹیم اور 15 دوست ممالک کی افواج کی ٹیموں نے شرکت کی
چینی عدلیہ کیساتھ یادداشت پر دستخط، ترکیہ میں آئینی عدالت کی سالگرہ میں شرکت کرینگے
پولیس حکام کے مطابق تمام واقعات کی نوعیت مختلف ہے۔
خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر، لذیذ کھانوں، مذہبی اور ثقافتی مقامات باکو کی وجہ شہرت ہیں
دورے کے نتائج اتنے پوزیٹو تھے کہ دونوں ملکوں نے یہی فیصلہ کیا کہ ایک پوزیٹیو میسج جانا چاہیے
ہر معاملے کیلیے جمہوری نظام کے اندر آئینی ڈھانچہ دیا ہوا ہے، قمر زمان کائرہ
پولیس فائرنگ کے محرکات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے شواہد اکٹھے کر رہی ہے
جنگل میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں دو شہری زخمی بھی ہوئے، حالت خطرے سے باہر
بابر سواتی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وفاداری کی بنا پر نشانہ بنایا جارہا ہے، احتساب کمیٹی پی ٹی آئی
عوامی نمائندوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں، واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وزیر اعلیٰ سندھ کی حملے کی مذمت، ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
پولیس کے مطابق شادی کی خوشی میں دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر رہا تھا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست پر 6 مئی کو انتخاب ہوگا
پیپلزپارٹی پنجاب سے سندھ کے حصے کا پانی لیتی ہے مگر کراچی کو حصہ نہیں دیتی، رہنما ایم کیو ایم
شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ کاشت کار ہے لہٰذا نقصانات کا ازالہ کیا جائے، صدر اتحاد کاشت کار
اس صوبے میں کرپشن کی جا رہی ہے، یہاں نوکریاں بیچی جا رہی ہیں لیکن نیب اور ایف ائی اے خاموش ہیں، فیصل کریم کنڈی
سپرہائی وے ٹول پلازا پر گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ راہ گیر اور لیاقت آباد 10 نمبر پر گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری جاں بحق
مقدمے میں 35 افراد نامزد، دو خواتین سمیت 5 کارکنان گرفتار، شاہراہ عام کو بلاک کرنے پولیس پر پتھراؤ کی دفعات شامل
بلاول بھٹو نے حکومت چھوڑنے کا جو بیان دیا وہی پاکستان پیپلزپارٹی کا فیصلہ ہے، یوسف رضا گیلانی
واگزار کرائی گئی 25 ایکڑ زمین پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی، 5 فیکٹریاں،7 مارکیاں اور 2 پیٹرول پمپ بنے ہوئے تھے