صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کرے، پریس کانفرنس سے خطاب
عوام کو سیر و سیاحت کی بہترین سہولتیں کم از کم چارجز پر مہیا کررہے ہیں اورکرتے رہیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ٹی آئی چیف وہیپ عامر ڈوگر نے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کو سیکیورٹی فیلئیر قرار دے دیا
مارچ اور اپریل کے مہینوں میں مختلف مذاہب کے بڑے تہوار آرہے ہیں، رمضان المبارک کے بعدمسلمان عید منائیں گے
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے لاہور میں صدر (ن) لیگ سے اہم ملاقات کی
نٹیلیجنس ایجنسیز کہاں ہیں، انٹیلیجنس ایجنسیز کی لاپرواہی کا خمیازہ مسلح افواج کے جوان بگھت رہے ہیں
ٹرین میں سرکاری اہلکار بھی تھے، آپریشن بہت احتیاط سے کیا جارہا ہے تاکہ مغویوں کو بچایا جاسکے، وزیر مملکت داخلہ
اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ، ایکس پر بیان
حفاظتی ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع، وزارت داخلہ اور نیب سے خدیجہ شاہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
ہم جو بھی کچھ کرتے ہیں وہ قیادت کے وژن کے مطابق کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
یرغمالیوں کی باحفاظت واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، امیر جماعت اسلامی
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کی
ملزم حسنین قتل کرنے کے بعد روپوش ہوگیا تھا، خاتون مصباح کے قتل پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیا تھا
ملزم عطا اللہ نے 2 شہریوں کو کشتی کے ذریعے اٹلی بھجوایا، حادثے میں ایک شہری کی موت واقع ہوگئی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف بی آر افسران کی پروموشن کیلیے ہائی پاور سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم برقرار رکھا ہے
امپورٹرز اگر ضوابط پورے نہیں کررہے، تب بھی یہ ایف آئی اے کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، وکیل درخواست گزار
نہ کوئی نیا ٹیکس لگایا نہ ٹیکسوں کی شرح بڑھائی پھر بھی حکومت کی آمدنی 50 فیصد بڑھا دی، کابینہ اجلاس سے خطاب
پی اے سی اجلاس میں پلانٹس کی فروخت سے 1 کروڑ 83 لاکھ کے نقصان کے آڈٹ اعتراض کا جائزہ لیا گیا
گرفتار ہونے والے افراد نے سوشل میڈیا پر شیر کی پوسٹ لگائی تھی
ہمیں سب سیاسی اختلافات بھلا کر اس ملک کو مشکل سے نکالنا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پرانی، اے آئی سے بنی ویڈیوز اور فلم کے کلپس استعمال کرکے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف زہر اگلا جا رہا ہے
حالیہ فیصلے سے کالعدم کشمیری سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی کل تعداد 16 ہو گئی ہے۔
ہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان سے 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے، ایف آئی اے
ملک کے 60 فیصد وسائل صوبوں کو منتقل کر دئے ہیں، وفاق بہ مشکل قرض ادا کر پا رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل کے کنویں کی بحالی ممکن ہوئی،
جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
چھاپا گلگت کے علاقے دنیور میں مارا گیا، غیر قانونی کاروبار میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کیا گیا
فیملی کورٹ نے 13 سالہ بچی کے نکاح کو کالعدم قرار دیا تھا
ہم اپنے عام شہریوں، سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی بہت لاشیں اٹھا چکے ہیں ، پی ٹی آئی رہنما
مقدمے میں ملوث وکلاء کے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے
عدالت نے دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 19 مارچ تک ملتوی کردی
دہشت گردوں نے کہا کہ سب لوگ نیچے اتر جائیں مگر لوگ نہیں اتر رہے تھے، مسافر
پولیس لائنز اور آئی جی آفس سے ملحق راستہ بند، اضافی کمانڈوز تعینات کردیے گئے
پیپلز پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن جنوری 2025 میں کروانے تھے، حکام الیکشن کمیشن
انسداد دہشتگردی عدالت نے شیرافضل مروت کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کردی
کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان کل 6 میچز کھیلے گی
بلوچستان کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں، بلوچستان طویل عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے، سابق وفاقی وزیر
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے 15 پر کال موصول ہوتے ہی فوری کارروائی کی، ترجمان سیف سیٹیز
مقتول کی پہلی بیوی افغانستان میں رہتی ہے، دونوں بیویوں سے 5 ، 5 بچے ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتاہے، پولیس
ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کے انکوائری آفس میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا
مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، حکام
حکومت براہ راست سپر ٹیکس نافذ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ متعدد فیصلوں میں اضافی ٹیکس کو غلط قرار دے چکی ہے، وکیل
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نام مراسلہ جاری کر دیا
آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام
اس سے قبل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی تھی، عدالت نے 28 دن کے لیے ملتوی کردی
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں 10 ملزمان کوگرفتار کیا گیا، اے این ایف
مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد حسن ولد میر حسن کے نام سے ہوئی
دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
پشاور ہائیکورٹ نے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کے لیے مہلت دے دی