صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے
درآمدات و برآمدات کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت فیصلہ کیا گیا، قیمتی اشیاء کی تجارت پر 60 دن کی پابندی عائد کی گئی۔
.زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
ریاست کو بتانا ہو گا لاپتا افراد کے مسئلے سے نمٹا کیسے جائے، جسٹس محسن اختر
پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے اور ڈروزن مار گرائے، جن میں 3 رافیل طیارے شامل تھے
بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ہے
پولیس نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی
بھارت نے پاکستان سے اپنی ناقابل اصلاح دشمنی کی تسکین کے لیے خود ہی یہ راستہ منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان
نوسیری ڈیم دریائے نیلم پر واقع انٹیک اسٹرکچر کو گزشتہ شب 2 بجے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
رات کی تاریکی میں بھارتی حملے کے جواب میں پاک فضائیہ کی جانب سے وطن عزیز کا شان دار دفاع، دشمن کو تارے نظر آ گئے
بھارت کی جانب سے 6 مقامات پر حملے کیے گئے جس میں 26 شہری شہید اور 46 زخمی ہوئے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
آپریشنل پابندیوں کے دوران ایئر اسپیس کو 48 گھنٹوں کے لیے معطل کیا گیا تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے پوری رات قومی سلامتی کی صورتحال کو خود مانیٹر کیا، وزیر اطلاعات
بے گناہ شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کیا
یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان اپنے معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ لے گا، خواجہ آصف
پاکستانی افواج کی طرف سے فضائی، زمینی اور دفاعی سطح پر ہائی الرٹ جاری ہے
بزدل دشمن نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی رات کی تاریکی میں وار کیا
بھارت کے پاس پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں، وزیراطلاعات و نشریات
بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن، 15 کور کے زیر کمان ہے، ذرائع
پاکستان بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا اور اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گا، صدر مملکت
یہ فیصلہ طلباء اور اساتذہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے
پاکستان کی بہادر افواج، بالخصوص فضائیہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دے رہی ہیں
کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر،بین الاقوامی قوانین اور بین الریاستی تعلقات کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے، ترجمان
قوم اور افواج پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، شہباز شریف
اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں اعلیٰ عسکری حکام، سول قیادت اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے
راولپنڈی کی فضاؤں میں پاکستانی شاہینوں کی گشت جاری ہے، جب کہ فضا میں مسلسل گن گرج کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ نارکوٹکس کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد بن سعید القرنی کی سربراہی میں وفد پاکستان پہنچا
دونوں فریقوں نے خطے اور اس سے باہر امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے طویل المدتی تعاون پر زور دیا
لاہور ہائیکورٹ نے "کاون کیس" کا حوالہ دیتے ہوئے جانوروں کو ذی شعور اور آئینی حقوق کا حامل تسلیم کیا
آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین طارق وزیر علی نے سیکریٹری پیٹرولیم کو خط لکھ دیا
عمران خان نے مائنز اینڈ منرل بل پر عمل درآمد روک دیا، علی امین گنڈاپور کے نہ آنے پر اظہار ناراضی
جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیےکہ اللہ خیر کرے، آج ہمارے پاس اسٹینو موجود نہیں، سول جج کی طرح میں خود آرڈ لکھوں گا
اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی تو ہمارا جواب وہ ہوگا جو تاریخ یاد رکھے گی، صدر ینگ پارلیمنٹرینز فورم
جوائنٹ ایکشن کمیٹی برائے عوامی حقوق کے زیر اہتمام "جنگ نہیں امن چاہیے" کے عنوان سے جنگ مخالف ریلی کا انعقاد
بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی جارہی ہے حالانکہ ان کے پاس عدالتی حکم موجود ہے، عمرایوب
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں روس صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور کررہا ہے
پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گی، علیمہ خان اور فیملی کے دیگر افراد بھی دھکم پیل کا شکار ہوئے
کراچی تا چمن 18 گھنٹے میں طے ہونے والا سفر 6 سے 8 گھنٹے تک محدود ہوجائے گا، وزیراعظم کا اجلاس سے خطاب
یہ سینٹر قومی انسداد دہشت گردی پالیسی کے مرکز کے طور پر کام کرے گا
بھارتی ایما پر کام کرنے والی کالعدم تنظیم کےدہشت گردوں نے فورسز کی گاڑی کودیسی ساختہ بم سےنشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پی سی او ایس اب خاموشی سے پاکستانی خواتین میں ہارمونل عدم توازن، بانجھ پن اور حمل ضائع ہونے کی سب سے بڑی وجہ بن چکا ہے
عافیہ کو جب سی آئی اے نے اپنی حراست میں لیا تب ان کا بیٹا سلیمان بھی ان کے ساتھ تھا جس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں
آئینی بینچ کی جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے اختلاف کرتے ہوئے نظر ثانی درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا
الیکشن کمیشن کا رویہ پارٹی کا ہے، جس فیصلے پر عمل نہیں کیا اس پر نظرثانی مانگ رہے ہیں؟ جسٹس عائمہ ملک کے ریمارکس
نمائندگان کو اُن مقامات کا دورہ کروایا جائے گا جنہیں بھارت دہشتگردی کے خیالی ٹھکانے قرار دیتا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 377ڈالر کی سطح پر آگئی
شکارپور پولیس نے چک کے کچے میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیرو بیٹے سمیت مارا گیا
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے
دونوں رہنماؤں نے اعلیٰ سطح کے رابطے برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا
سندھ میں گیس کی پیداوار 1609 ایم ایم سی ایف ڈی رہی