صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے انگلینڈ بھیجے جانے والے کھلاڑیوں پر مشاورت نہ کرنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا
بابر کی ٹیم کے نصف کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، راشد لطیف
برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم میں شامل ہونے والے عرفات منہاس آج ٹیم کو جوائن کرلیں گے
کھلاڑیوں، کوچز اور سلیکٹرز کو مسلسل تبدیل کرنا ہی پاکستان کرکٹ کے مسائل کی بڑی وجہ ہے، سابق ہیڈ کوچ
گروپ اے سے پاکستان ٹیم کا یہ پہلا میچ ہوگا جبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم کا یہ آخری گروپ میچ ہے
قومی کھلاڑیوں کے لیے ’پہلی فلائٹ سے واپس بھیجنے‘ جیسے جملے توہین آمیز ہیں، شعیب ملک
قومی ہاکی ٹیم ہیڈ کوچ اولمپین کامران اشرف کی زیر نگرانی یکم ستمبر کو روس کی قومی ٹیم کے خلاف کھیلے گی
چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز 31 اگست سے 6 ستمبر 2026 تک کرغزستان میں منعقد ہو رہے ہیں
نئے شامل کیے جانے والے تمام کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے اسکواڈ کو جوائن کریں گے
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا نوجوان یونیورسٹی کا طالبعلم ہے
واپسی پر دونوں دوستوں نے الگ الگ نیچے جانے کی شرط لگائی تھی،پولیس
نعش کیمپ تھری سے کیمپ ٹو لائی جا رہی ہے جہاں سے بیس کیمپ منتقلی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں
میسی نے اپنے بیان میں کہا کہ کافی غور و فکر کے بعد قومی ٹیم سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے
عمران خان نے پاکستان کے لیے بھی اور بطور مسلم کھلاڑی بھی بہت نام کمایا، یونس خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں یہ اعلان بلوچستان سے رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ان ٹورنامنٹس کا مقصد قومی ٹیم کے لیے مضبوط ٹیلنٹ پول تیار کرنا ہے
سابق پاکستانی سلیکٹر محمد وسیم سمیت بعض حلقوں نے انجری کی نوعیت پر سوالات اٹھائے
ٹورنامنٹ میں پاکستان، امریکا، مصر، میکسیکو، آئرلینڈ، کینیڈا اور دیگر ممالک کے کھلاڑی شریک تھے
14 ہزار سے زائد رنز محض اتفاق نہیں بلکہ مشکل ادوار سے نکلنے کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، جو روٹ
ربادا کی انجری جنوبی افریقا کے لیے تشویش کا باعث ہے کیونکہ وہ ٹیم کے اہم ترین ریڈ بال بولر ہیں
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی نے اس تاریخی منفی ریکارڈ کی بنیاد رکھی
بطور میزبان ایونٹ میں جگہ حاصل کرنے والی سری لنکن ٹیم وینیو کی تبدیلی کے باعث ایونٹ سے باہر ہوسکتی ہے
بکنگھم پیلس کے مطابق کنگ چارلس کی پاکستان ٹیم سے ملاقات پہلے سے طے شدہ شیڈول کا حصہ ہے
نوواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ جسمانی مسائل کے باعث اپنا بہترین کھیل پیش نہ کر سکا
محمد عباس کا کہنا تھا کہ اگر اہم مواقع پر کیچز پکڑے جاتے تو انگلینڈ کو کم اسکور پر آؤٹ کیا جا سکتا تھا
سابق کرکٹرز کی جانب سے پاکستانی بیٹسمین کی انجری پر شکوک کا اظہار کیا گیا تھا
مشکوک انجری کے بعد امام الحق بھی ریڈار پر آ گئے ہیں
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 14 بچے جان سے چلے گئے
ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے ہی روز 194رنز سے ہمت ہار گئی
فائنل میں اسپین کے خلاف ایک گول سے کامیابی پاکر پاکستان کا چار بار ورلڈکپ جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا
لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز 208 رنز پر مکمل کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا
اوپنر بلے باز امام الحق انجری کے باعث بیٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہیں
پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں
ناصر اقبال نے اگلے دونوں گیم 2-11 اور 9-11 سے جیت کر وننگ ٹرافی کے ساتھ 950 ڈالرز کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
تقریب کے دوران 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
میریزان کیپ نے انسٹاگرام اسٹوری پر خبر شیئر کرتے ہوئے فیصلے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص تکنیک اب بنگلا دیش سے لے کر انگلینڈ تک بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے، محمد یوسف
پاکستانی بیٹرز کی جانب سے انگلش بولرز کو نقصان پہنچانے کا کوئی خاص خطرہ نہیں، سابق انگلش کپتان
ورلڈ چیمپیئن شپ میں 20 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا، پاکستان نے پانچویں پوزیشن اپنے نام کی تھی
ہدف مشکل ضرور ہوگا لیکن ناممکن نہیں، کیونکہ کرکٹ میں آخری گیند تک پیش گوئی نہیں کی جا سکتی، فاسٹ بولر
امام الحق نے ٹیم اور پاکستان کیساتھ زیادتی کی، انہیں میچ ہی نہیں کھیلنا چاہئے تھا، محمد عامر
میری قیادت میں ٹیم نے دو سال تک کوئی سیریز نہیں ہاری پھر تبدیلی کیوں ضروری سمجھی گئی، سابق بھارتی کپتان
قومی ٹیم کی جانب سے ابوزر، یاسر خان، سعد اور تیمور نے ایک ایک گول اسکور کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
وسیم اکرم نے حج کے تجربے کو اپنی زندگی کا ایک یادگار اور روحانی طور پر بدل دینے والا لمحہ قرار دیا
پشاور ریجن کے ابوذر کیمپ کے بہترین بولر اور رضا اللّٰہ بولر آف دی کیمپ قرار
سابق کرکٹر کے مطابق ان کا خیال ہے کہ شنیرا کیلئے پہلے عمرہ ادا کرنا بہتر ہو گا
صائم ایوب نے 58 گیندوں پر 102 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 8 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے
جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں، سابق وفاقی وزیر
ٹیم معمول کے مطابق وقفے کے بعد میدان میں اترنے کی تیاری کر رہی تھی، انٹرویو کا علم نہیں تھا، ہیڈ کوچ
ایمیلیو گے 30 اور ہیری بروک 7 رنز کے ساتھ کریز پر موجود، جو روٹ 24، جورڈن کوکس 11 اور بین ڈکٹ 1 کے اسکور پر آؤٹ