صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطے میں بدامنی پھیلانے میں مصروف ہے
عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ غیرذمے دارانہ ہے
صرف 5 ارکان کے اثاثے 1 کروڑ روپے سے کم ہیں
فیصلے کے مطابق شہریوں سے ووٹ ڈالنے سے قبل شہریت کا ثبوت طلب نہیں کیا جاسکے گا
ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 34 بچوں سمیت 78 افراد جاں بحق اور 137 زخمی ہوگئے تھے
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا تھا
اظہر الدین نے 2009 میں سیاست میں قدم رکھا اور کانگریس کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
خاتون میجر جنرل اسرائیلی فوج میں اعلیٰ ترین ملٹری ایڈوکیٹ ہیں
پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے اور مشن کے دوران سائنسی تجربات اور آپریشنل سرگرمیوں میں حصہ لیں گے
سعودی قومی کمیٹی برائے عمرہ کے مشیر احمد با جیفر نے بتایا کہ یہ نئے ضوابط آئندہ ہفتے سے نافذ العمل ہوں گے
حالیہ مہینوں میں امریکا اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی دیکھی گئی تھی
وینکوور میں بھارتی قونصل خانے کے عملے کے اس حملے میں شامل ہونے کے امکانات پر بھی تحقیقات جاری ہیں
ریپبلک ٹی وی کا یہ من گھڑت دعویٰ کسی علاقائی یا بین الاقوامی میڈیا ادارے نے رپورٹ نہیں کیا
شہزادہ اینڈریو کو ونڈسر کیسل کے احاطے میں واقع اپنی طویل مدتی رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے
یہ بحران ان ریاستوں کے لیے سب سے زیادہ تشویشناک ہے جہاں آبادی کا بڑا حصہ وفاقی خوراکی امداد پر انحصار کرتا ہے
انہوں نے کہا کہ قطر دونوں فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جنگ بندی برقرار رہے
اس تازہ پیش رفت کے بعد اب 11 مزید لاشوں کی حوالگی باقی ہے
اسرائیل میں ہر نوجوان کو فوج میں کچھ عرصے لازمی بھرتی ہونا پڑتا ہے
امریکی صدر نے اپنی فوج کو ایٹمی ہتھیاروں کے نئے تجربات کرنے کی ہدایت کی ہے
صدر ٹرمپ نے اپنی فوج کو ایٹمی ہتھیاروں کے نئے تجربات شروع کرنے کا بھی حکم دیا
سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 17 اگست 1989 سے 2 اگست 1997 تک مسلسل دو بار ملک کے صدر رہے
حماس کے اسنائپر کی فائرنگ میں اسرائیلی فوج کا 37 سالہ اہلکار مارا گیا
بھارتی شہر بنگلور کے بینک میں آنے والے صارفین وائی فائی ڈیوائس کا نام دیکھ کر حیران رک گئے، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
بھارتی ٹی وی چینل نے یہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کی خاتون پائلٹ شیوَانگی سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے
چین کی معیشت سمندر کی طرح وسیع اور مضبوط ہے جو ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، شی جن پنگ
ٹرمپ کے مطابق، دنیا میں امریکا کے پاس سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، روس دوسرے نمبر پر ہے
شی جن پنگ نے غزہ جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کو سراہا اور کہا کہ چین بھی تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے
ٹرمپ نے بتایا کہ ٹیرف 57 فیصد سے کم ہو کر 47 فیصد کر دیا گیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
ریاستی فنڈز اب قبرستانوں کی چاردیواری کی تعمیر کے بجائے ہندو عقائد اور ورثے کی ترقی پر خرچ کیے جائیں گے
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان اب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر منشیات کی ترسیل کا مرکز بن چکا ہے
ٹرمپ کے اس جملے پر کانفرنس ہال میں موجود سفارت کاروں میں سناٹا چھا گیا، جبکہ بھارتی وفد نے شدید ناگواری کا اظہار کیا
وزیرِاعظم اینڈریو ہولنس نے کہا کہ طوفان نے اسپتالوں، عمارتوں اور سڑکوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے
آر ایس ایف نے شہر سے فرار کی کوشش کرنے والے عام شہریوں پر حملے کیے جن میں سینکڑوں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہے
ریوڈی جینیرو میں اگلے ہفتے ہونے والے اقوام متحدہ کے عالمی ایونٹ کا اس کارروائی سے کوئی تعلق نہیں ہے، حکام
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 46 بچوں اور 20 خواتین سمیت 104 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، عہدیدار وزارت صحت
نیویارک میں تقریب سے خطاب میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں تمام سرخ لکیریں عبور ہوچکی ہیں
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مداخلت کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ رک گئی تھی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مودی اس بار اجلاس میں شریک نہ ہو کر ٹرمپ کے غیر متوقع بیانات سے بچنا چاہتے تھے
دی کوئنٹ کے مطابق عام انتخابات میں مجموعی طور پر 373 نفرت انگیز تقاریر ریکارڈ کی گئیں جن میں سے 354 کا ہدف مسلمان تھے
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں 10 سال کی عمر کے 90 فیصد سے زائد بچے سادہ متن بھی پڑھنے کے قابل نہیں رہے
بھارتی اور افغان اکاؤنٹس ایک مربوط ڈس انفارمیشن مہم کے ذریعے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے خلاف نفرت انگیز مہم چلا رہے ہیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے احکامات پر صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی
امریکی حکام کے مطابق، پرنیت کمار امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزے پر داخل ہوا تھا
جھڑپ میں پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ بھارت کے 6 جنگی طیارے مار گرائے گئے ہیں، جن میں رافیل بھی شامل تھا
10 اکتوبر کے امن معاہدے کے بعد سے اسرائیلی افواج درجنوں حملے کرکے مزید 94 فلسطینی باشندوں کو شہید کرچکی ہیں
حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے
آندھرا پردیش کے 19 اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے مذکورہ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے
جہاز کے عملے سمیت سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے، تفتیش کار ایجنسیاں وجوہات کا تعین کر رہی ہیں، حکام
ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا بڑا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی