صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مغربی کنارے کے علاقے کا اسرائیل میں ضم کرنے کا اقدام ابراہیمی معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتا ہے، متحدہ عرب امارات
شارک کے حملے میں ہلاک شخص کی عمر 50 برس کے لگ بھگ ہے اور وہ ایک تجربہ کار سرفر تھا، مقامی میڈیا
چینی فضائی اور بحری فورسز نے دونوں جہازوں کا پیچھا کیا اور خبردار کرتے ہوئے موثر جواب دیا، چینی فوج کا بیان
گوگل نے اپنی اشتہاری مصنوعات کو غیر منصفانہ طور پر ترجیح دیکر حریف کمپنیوں کو نقصان پہنچایا
ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی جنگ پر امریکی رویے اور بھارتی جذبات کے درمیان خلیج واضح ہوگئی ہے، بھارتی صحافی
یہ دن پہلی بار 1965 میں شاہ فیصل کے دور میں منایا گیا تھا
اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے قبل ابو عبیدہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا
لبنان کی حکومت نے اپنی فوج کو ایک سال کے اندر اندر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا حکم دیا ہے
بھارت برکس کا اتحادی بھی ہے اور روس سے تیل بھی خرید رہا ہے، امریکی کامرس سیکرٹری
ہم فلسطینیوں کو نکالنا نہیں چاہتے لیکن انہیں زبردستی بند رکھنا کہاں کا انصاف ہے، نیتن یاہو
مقبوضہ جموں و کشمیر میں یومِ دفاع پاکستان پر کشمیری عوام نے پاکستان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا
خدشہ ہے کہ حال ہی میں مزید کچھ یرغمالی ہلاک ہوگئے، دعاگو ہوں یہ اطلاعات جھوٹی ہوں، امریکی صدر
حملہ 10 اگست کو ہوا تھا جس میں 4 ہلاکتیں ہوئی تھیں اور متعدد زخمی تھے
82 سالہ بائیڈن پہلے ہی پروسٹیٹ کینسر کی خطرناک قسم سے نبرد آزما ہیں
یورپی کمیشن کے مطابق گوگل نے ایڈٹیک کے شعبے میں اپنی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھایا
بچے اس امید پر باپ کے ساتھ گئے کہ وہ انہیں کچھ خرید کر دے گا، مگر باپ نے پٹرول چھڑک کر ان پر آگ لگادی
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ چیزوں کو ان کے اصل نام سے پکارا جائے
شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں
صدر ٹرمپ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس می چین، بھارت اور روسی سربراہان کی تصویر بھی شیئر کی
انجلا رینر نے اپنے گھر کی خریداری پر اسٹامپ ڈیوٹی کم ادا کی تھی جس پر انھیں شدید تنقید کا سامنا تھا
251 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 148 رہا ہوگئے، 51 کی لاشیں ملی اور 48 اب بھی قید ہیں جن میں سے صرف 20 زندہ ہیں
انوتن چرنویراکل کی کامیابی سے دہائیوں تک راج کرنے والے سیاسی خاندان شیناواترا کو بڑا سیاسی دھچکا پہنچا ہے
عدالت نے ٹرمپ کی ہدایت پر بنائی گئی پاسپورٹ پالیسی معطل کردی جس کے تحت صرف مرد اور عورت کو تسلیم کیا گیا تھا
فرانس، اسپین، ناروے اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں
سیاحوں سے بھری بس پہاڑی علاقے میں بے قابو ہوکر ہزار فٹ گہری کھائی میں جا گری
دفاع کا لفظ بہت "محفوظ" یا دفاعی تاثر دیتا ہے, ٹرمپ
حکام کا مؤقف ہے کہ یہ پلیٹ فارمز اپنے غلط استعمال کے خلاف کارروائی میں حکومت کے ساتھ تعاون کرنے میں ناکام رہے ہیں
زیادہ آبادی کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافہ، ٹریفک جام اور نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قیام کے امکانات بڑھ سکتے ہیں
ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایک جامع معاہدے کے لیے پُرعزم ہے
حملوں کے دوران بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے ساتھ ان کی عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
امریکی صدر نے زور دیا کہ اگر یورپی ممالک واقعی یوکرین کی حمایت چاہتے ہیں تو انہیں روس کےلیے مالی وسائل روکنے ہوں گے
زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں میں کنڑ اور ننگرہار شامل ہیں
مارکو روبیو نے کہا کہ اس کا ردعمل ہوگا اور اس سے جنگ بندی کے حصول میں مشکلات ہوں گی
نئی کتاب میں انکشاف ہوا کہ ملکہ کامیلا نے 16 برس کی عمر میں ٹرین پر جنسی حملہ آور کو جوتی سے مار کر گرفتار کروایا
ٹک ٹاک کمپنی نے ایج ویریفیکیشن سسٹم کو لاگو نہیں کیا تو سخت قدم اُٹھائیں گے، ملائیشیا
مسلح افراد کے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی
فنیکیولر ٹرین سسٹم لزبن کا ایک تاریخی اور سیاحتی ورثہ ہے، جو 1885 سے چل رہا ہے
یہ ملاقات 3 ستمبر کو دوسری جنگِ عظیم میں چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی تھی
اس قافلے میں 44 ممالک کے انسانی حقوق کے کارکنان شامل ہیں
مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور متاثرہ شخص کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی
پیوٹن نے چین کے دورے کے دوران کہا کہ یوکرین کے پاس مذاکرات کے ذریعے جنگ ختم کرنے کا موقع موجود ہے
رپورٹ میں کہا گیا کہ امدادی سامان کی پابندیوں کا سب سے زیادہ اثر معذور افراد پر پڑ رہا ہے
یہ نظام بیک وقت جتھوں کی صورت میں حملہ آور ہونے والے ڈرونز کو بھی ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
برٹش انٹارکٹک سروے کے ماہر اینڈریو مائیجرز کے مطابق اب یہ تودہ بڑے بڑے حصوں میں ٹوٹ رہا ہے
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کی موت چوہے کے کاٹنے سے نہیں ہوئی
حکام کے مطابق کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے
یہ ڈرونز اسٹیلتھ حملوں، خودکار آپریشنز اور فضائی جنگ میں نئے تصورات کو حقیقت کا روپ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مشترکہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اگست 2025 میں غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 صحافی جاں بحق ہوئے
پریڈ میں 45 فارمیشنز کے دستوں نے مارچ کیا اور جدید ہتھیاروں کی شاندار نمائش کی گئی
جنگ صرف انہی شرائط پر رک سکتی ہے جو اسرائیلی کابینہ نے مقرر کی ہیں، ترجمان اسرائیلی وزیر اعظم