صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران کی جانب سے جانی نقصان کی باقاعدہ تفصیلات جاری نہیں کی جا رہیں
جرمن سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات امریکا کی ہم آہنگی کے ساتھ ہو رہے ہیں
عراقچی نے کہا کہ "ایران نے کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی آئندہ کرے گا
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد 100 دن کی عبوری حکومت بنائی جائے گی, رضا پہلوی
تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ تہران اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کنٹرول کھو دیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کا خاتمہ قریب ہے،رضا پہلوی
ایران کی جانب سے اس ہنگامی اجلاس کی درخواست کو روس، چین، پاکستان اور الجزائر کی حمایت حاصل ہوئی ہے
مبینہ طور پر ان طیاروں میں ایرانی حکام تھے جو مسقط امریکا کیساتھ مذاکرات کیلیے گئے
متعدد چینی شہریوں کو اسرائیل سے بھی محفوظ طریقے سے منتقل کر لیا گیا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جی آکون
اسرائیل اور امریکا نے ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے جنگ مسلط کی ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ایران اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کی اپیل کردی
صدر ٹرمپ کا بات چیت کی ایرانی درخواست کا دعویٰ جھوٹ ہے، ایران
امریکی صدر نے بھی ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی مدد کرنے کا اشارہ دیا ہے
ایران کے حملوں میں 24 اسرائیلی ہلاک اور متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں
اسرائیل نے ایران کے جوہری مراکز تباہ کرنے کیلیے امریکی فوجی مدد کو ناگزیر قرار دیا تھا
ٹرمپ اس سے قبل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کے کردار کی تعریف کرچکے ہیں
اس سے قبل اسقاط حمل پر خاتون کو عمر قید کی سزا ہوسکتی تھی
ایران میں 1500 سے زائد طلبہ موجود ہیں، ہم ٹیلی فون کالز کر رہے ہیں مگر سفارت خانہ خاموش ہے، طلبہ
ایران کو دو ہفتے قبل بات کرنی چاہیے تھی، امریکی صدر
مرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے جی 7 اجلاس سے اچانک چلے جانے کو غیر اہم قرار دیا
ایران میں ڈرونز سے لدی ایک گاڑی بھی پکڑی گئی
ایرانی حکام کے مطابق یہ طیارہ تہران کے جنوب مشرقی علاقے ورامین کے قریب فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
خامنہ ای کی یہ ٹوئٹ موجودہ کشیدگی میں ان کا پہلا عوامی اور براہِ راست اعلان جنگ ہے
مسری کے مطابق یہ گفتگو جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوئی اور 35 منٹ تک جاری رہی
ہر فریق کا اپنا حق ہے کہ وہ اپنے فیصلے خود کرے، امریکی ترجمان
ایران کا فضائی دفاعی نظام تہران کے گنجان آباد علاقوں میں مسلسل متحرک ہے اور اسرائیلی حملوں کا جواب دے رہا ہے
ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے
ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ امریکہ نے گزشتہ ہفتے 30 کے قریب سیکیورٹی الرٹس جاری کیے
ماسکو نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر ان جوہری تنصیبات پر حملے بند کرے
ترکی کو اپنے انٹیلی جنس نیٹ ورک کے ذریعے اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع مل چکی تھی
اب ایرانی پاسداران انقلاب کو جنگی فیصلوں، حملوں اور دفاعی حکمت عملیوں پر مکمل اختیار حاصل ہو گیا ہے
ایرانی سرکاری ٹی وی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ واٹس ایپ کو اپنے موبائل فونز سے ڈیلیٹ کر دیں
تنظیم کے مطابق مرنے والوں میں 239 عام شہری اور 126 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں
مودی حکومت اسرائیل کی پراکسی بن چکی ہے، اسرائیلی ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارتی ایجنسیاں جاسوسی کا کام کرتی ہیں
بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں ناکام، سفارتی سطح پر پاکستان کی عالمی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے
اپنے پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ہمیں دہشت گرد صیہونی حکومت کو ایک طاقتور جواب دینا ہوگا
ایرانی میزائلوں کی تازہ ترین بارش نے ملک بھر میں فضائی حملے کی وارننگز کو فعال کر دیا ہے
اس غیر قانونی حملے کی مکمل ذمہ داری امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے، اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا بیان
تازہ ترین حملے کے بعد پورے اسرائیل، بشمول تل ابیب، میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
اس سے قبل بھی مختلف علاقوں میں 14 فلسطینی شہید ہوئے جس سے ایک ہی دن میں شہید ہونے والوں کی تعداد 73 ہو گئی
اسرائیلی عوام کو فوری طور پر تل ابیب اور حیفا چھوڑنے کی وارننگ جاری کردی گئی
امریکی حکام جلد پریس کانفرنس میں میٹنگ سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں گے
اصفہان میں ایران کا بیلسٹک میزائل لانچ سائٹ سے اسرائیل پر میزائل داغے جاتے ہیں
خام تیل کی قیمت 74.84 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی، جو رواں سال کی بلند ترین سطح ہے
اسرائیلی حکومت نے متاثرہ مقام پر 20 سے زئاد فائر بریگیڈ ٹیموں کو بھیجا ہے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای امریکا کے لیے ایک آسان ہدف ہیں
شہری اپنی جانوں کی حفاظت کے لیے سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بند کردیں، ایران
صدام حسین کو عراق پر امریکی حملے کے بعد گرفتار کرکے عدالت کے ذریعے پھانسی دی گئی تھی
جی 7 سمٹ کینیڈا میں اختتام پذیر
جنگی صورت حال میں کشیدگی بڑھ گئی ہے لیکن یہ پیشکش اب بھی موجود ہے، روس