صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کمیشن کے سامنے گواہوں نے جو انکشافات کیے، ان سے سرکاری اداروں کی نااہلی اور عوامی معاملات سے عدم دلچسپی کا اظہار ہوتا تھا۔
آزاد کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلہ میں میر پور اور کوٹلی کے انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے۔
کرفیو کے دوران کسی بھی شہری کو پیشگی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنے یا ضلع میں نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی
عراقی سرزمین سے ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کی کوششیں کی گئیں اور ایران سے منسلک گروپ کی جانب سے یہ حملے کیے گئے، ترجمان
فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائد مساجد شہید ہوچکی ہیں اور سیکڑوں کو نقصان پہنچا ہے، رپورٹ
آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف نہیں تھے، عوام کا کم ٹرن آؤٹ عدم اعتماد کی واضح مثال ہے، اعلامیہ
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تیل کی قیمت کم ترین سطح پر ہے
نائب وزیراعظم کی دعوت پر کویت کے وزیر خارجہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، ترجمان دفتر خارجہ
دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے معاوضہ 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دیا گیا
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ایکیوپنکچر کے ایک سیشن کے بعد خاتون کی تکلیف میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا اور وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئی
عالمی ادارہ صحت نے 2024 میں ٹالک کو ’ممکنہ طور پر انسانوں کے لیے سرطان پیدا کرنے والا‘ قرار دیا تھا
ایس ایس پی عبدالحق نے بتایاکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نفری روانہ کردی گئی ہے
وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا تھا کہ رجب بٹ، سعدیہ بلوچ کو مختلف ورزشیں کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں
متبادل ٹیکنالوجیز اور گھریلو تدابیر سے کم بجلی خرچ کرکے بھی گھر کو کافی حد تک ٹھنڈا رکھا جا سکتا ہے
اداکارہ مالی مشکلات کے باعث اسپتال سے علاج نہ ملنے کے بعد سڑک پر بے یار و مددگار حالت میں پائی گئی تھیں
ماضی میں ریگل چوک کا علاقہ احتجاج، مظاہروں اور مطالبات کے اظہار کی سب سے نمایاں جگہوں میں شمار ہوتا تھا
ایک روز قبل اہل خانہ نے پہچاننے سے انکار کیا تھا جس کے بعد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے شناخت ممکن بنائی
دونوں کانگریس ارکان نے دورے کے دوران پرتپاک میزبانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا
بنگلادیش نے ازبکستان کو اور میزبان پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
اگر جہازوں کے مالکان نے اس طرح کا معاوضہ حاصل کیا تو انہیں اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے، خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز
وکی پیڈیا پر پاکستانی ڈرامے میں سیف علی خان کا نام مرکزی اداکاروں احسن خان، عروہ حسین، ثانیہ سعید کے ساتھ درج ہے
جمہوریت دراصل ایک ایسا نظامِ حکمرانی ہے جس میں اقتدار کا سرچشمہ عوام ہوتے ہیں
کموڈور تصور اقبال، محمد عمیر، شاہد واصف اور راؤ احمد عمران انور کو اگلے عہدے پر ترقی دی گئی ہے
ویسٹ انڈیز کے بولرز کی تباہ کن بولنگ، 211 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئی
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے انگلینڈ میں ہی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا
آزاد کشمیر میں بدترین دھاندلی کرکے مینڈیٹ چوری کیا گیا، صبح سے وفاقی وزرا وہاں ہیں جو نتائج تبدیل کروا رہے ہیں
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں بنائی گئی ویڈیوز نے نوجوان کی قسمت بدل دی
یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بیٹا ورژن 2.26.30.1 استعمال کرنے والے کچھ صارفین کے لیے دستیاب ہے
ٹی ٹی پی جہاں بھی ہے اس کو دہشتگرد سمجھا ہے، کوئی دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کے خلاف ایکشن ہوناچاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
سرکاری اور نجی بینک اپنا گھر اسکیم کو کامیاب کرنے کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کریں، وزیراعظم، اجلاس میں ہدایات
آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، بلاول اپنی ہی حکومت اور انتظامیہ پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں، مریم نواز
محمد احمد نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی سے اختلافات پیدا ہوئے
کمپنی نے ’یوٹیوب شارٹس‘ کے لیے کسٹم تھمب نیلز کا فیچر متعارف کرا دیا
جھوٹا مقدمہ درج کرنے اور غلط چھاپے پر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوئی، ایف آئی آر کا متن
’ہر فنکار ریمپ واک میں یکساں مہارت نہیں رکھتا‘، سوشل میڈیا صارفین کی فنکاراؤں کی ریمپ واک پر تنقید
تحصیل سمبڑیال کے رہائشی نبی احمد کے مبینہ طور پر جعلی نمازِ جنازہ، مولوی، قبر اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا انکشاف ہوا ہے
دماغ کو صحت مند رکھنے کےلیے اومیگا تھری، اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن ای اور دیگر غذائی اجزا اہم کردار ادا کرتے ہیں
بسیں سیاسی رشوت کے طور پر اپنی پارٹی کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے آزاد کشمیر کے لوگوں کو فراہم کی گئی ہیں، اپوزیشن
مجھے امریکا میں اطلاع ملی اب واپس پاکستان آرہا ہوں، سابق ٹیسٹ کرکٹر
ریورس امیج سرچ کے ذریعے ٹرمپ کی اسی موقع کی اصل ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایسا کچھ نہیں ہوتا دکھ رہا
رچنا ٹاؤن، رانا ٹاؤن، پٹھان کالونی، کوٹ عبدالمالک، کالا شاہ کاکو ، مراد پور، جامکے چیمہ میں میں کئی فٹ پانی جمع
کوہ پیماؤں نے تقریباً آٹھ گھنٹے کی مسلسل چڑھائی کے بعد تھلو زوم کی چوٹی سر کی
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی
دہشتگردی کے خدشات موجود ہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کا سدباب کر رہے ہیں، آزاد خان
واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے پہلے ہوٹل کے سامنے کھڑی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی
اداکار کی 20 سالہ بیٹی نے اب اپنا نام سوری نوئلی رکھ لیا ہے۔
میئر کراچی کا اپنی جانب سے ڈائلیسز مشین اور آر او پلانٹ فراہم کرنے کا بھی اعلان
قاتل و مقتول کی بیوی کے ناجائز تعلقات تھے اور دونوں نےملکر نذیر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد کیا