صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کمیٹی نے انکشاف کیا کہ 117 نئے مراکز قائم کیے گئے، رشوت لے کر نقل کا رجحان بھی رہا، صوبائی وزیر نے رپورٹ مںظور کرلی
پاکستانیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا گیا، چاروں گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور رحیم یار خان کے رہائشی ہیں
اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں ، ترجمان پولیس
تقریب میں گولڈ میڈلسٹس کوفی کھلاڑی 6 لاکھ روپے، سلور میڈلسٹ کو 4 لاکھ روپے، برونز میڈلسٹ کو 3 لاکھ روپے نقد انعام دیا
نمرہ خان نے شادی کی تصاویر میں دلہا کا چہرہ چھپائے رکھا تھا جس کے بعد مداحوں میں تجسس تھا کہ دلہا کون ہے؟
قرارداد ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکی صدر
3دن میں قاتل گرفتار نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، سینیٹر مولانا عطا الرحمان
یہ ٹول پروفیسر ڈووے فان ہنسبرگن کی سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم نے بنایا ہے
معرکہ حق قومی اتحاد اور ملکی خودمختاری کے غیر متزلزل عہد کی عکاسی ہے، فیلڈ مارشل
شیما کرمانی اور خواجہ سرا کمیونٹی کے اراکین ماؤں کے عالمی دن پر پریس کانفرنس کرنے پہنچے تھے، رہا کردیا گیا
انتہائی کمزور تفتیش کی گئی،کوئی فوٹیج یا گواہ کو پیش نہیں کیا گیا، ملزمان کو جرمانہ ادائیگی پر رہا کیا جائے، فیصلہ
جس کا دل چاہتا ہے اٹھ کر وزیر یا پارلیمانی سیکرٹری کی تذلیل شروع کر دیتا ہے، اس کی اجازت نہیں دوں گا، ڈپٹی اسپیکر
بھارت کی مکاری، جھوٹ اور منافقت سب پر عیاں ہے، دنیا نے بھارت کے بیانیہ کو یکسر مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
عام زندگی میں ایسے جوتے پہننے کا تصور مشکل دکھائی دیتا ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی میں اصلاحات کیلیے اجلاس، درآمدی ایندھن پر بجلی کی پیداوار کا انحصار کم کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں انکشاف کیا گیا کہ ایچ آئی وی کے 16 ہزار مریض دوران علاج لاپتا ہوگئے ہیں
ایران آبنائے ہرمز پر 2 تجارتی جہازوں کو قبضے میں اور 9 تجارتی جہازوں پر حملے کرچکا ہے، جنرل ڈین کین
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت سے قبل اسپیکنگ آرڈر جاری کریں، 6 مئی کو کو سماعت میں پیش ہوں، عدالت
قوم کی یکجہتی اور افواج کی قربانی سے ہم نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی،
ایران کے سوا کسی اور ملک کیلیے رکاوٹیں کھڑی نہیں کریں گے، امریکی وزیر دفاع
تصویر میں خاص طور پر گرائے گئے بھارتی رافیل اور دیگر جنگی جہازوں کی تباہی کو طنزیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے
خسارے میں اضافے کی بڑی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدی بل میں مسلسل اضافہ ہے
ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو نکال کر انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی
فیصلے کا مقصد نجکاری کے عمل کو کامیاب بنانا اور کامیاب بولی دہندہ کے ساتھ معاہدے کی شرائط کو بروقت مکمل کرنا ہے
مردوں کی رینکنگ میں بھارت کی برتری کم ہو کر 13 پوائنٹس رہ گئی ہے
احمد نیازی نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو کال نہیں دی صرف اپیل کی ہے، اڈیالہ کے قریب میڈیا ٹاک
لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی
سمری بناکر وزیر اعلی سندھ کو بھجوارہے ہیں، سیکریٹری ہونیورسٹیز اینڈ بورڈ
سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی آئینی نے بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے کنٹریکٹر کا دفتر سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
جنوری 2022 کو ملزم کام کے سلسلے میں گھر آیا تو لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی وکیل
سنتوش کے نائر نے اپنے کیریئر کے دوران 100 سے زائد فلموں میں کام کیا
ہیپا ٹائیٹس اور ایڈز کے مکمل خاتمے کے لیے تمام مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے، وزیراعظم، صحت سے متعلق اجلاس
شرکاء کو پشاور زلمی کے اسٹار کھلاڑیوں سے ملنے اور تصاویر بنانے کا خصوصی موقع فراہم کیا جائے گا
ملزم ورغلاء کر لڑکے کو اپنے ساتھ لے گیا اور نازیبا حرکات کرتا رہا
جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا
ملزمان میں اسد مختار اور سائٹ انجینئر راشد شامل ہیں
کرکٹ کے علاؤہ باقی تمام کھیلوں کی درخواستیں پی ایس بی کی ویب سائٹ کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہیں
یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے حالیہ حملے میں 11 بیلسٹک میزائل اور 164 ڈرونز داغے
نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا جامع ڈیٹا جمع کیا جائے گا، ذرائع وزارت آئی ٹی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ قیمتوں میں کمی آئی ہے لیکن یہ کمی عارضی ہو سکتی ہے
فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 4ہزار 555ڈالر کی سطح پر آگئی
میچ میں سدرہ امین اور نجیہہ علوی کے درمیان پانچویں وکٹ کے لیے 96 رنز کی تیسری بڑی شراکت رہی
عالمی مالیاتی ادارے کی پہلے کی گئی پیش گوئی موجودہ حالات کی مناسبت سے درست نہیں،ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا
بائیکاٹ کے سبب ہزاروں طلبہ شدید گرمی اور حبس میں پرچہ دیے بغیر لوٹ گئے
ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 2022 میں شراب نوشی ترک کرنے کا فیصلہ کیا
بی جے پی اب بھارت کی 28 میں سے 20 ریاستوں میں اقتدار حاصل کر چکی ہے
امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے باعث ایران میں فٹبال سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں
چار ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث گھریلو اخراجات پورے کرنا ناممکن ہو چکا ہے
ڈیزل قیمتوں میں اضافے سے مچھلی کے شکار میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے، کابینہ کو آگاہی