صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
ہمارا ایک ہی مطالبہ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، وفاقی وزیر اطلاعات
ہم بھارت کے حوالے سے ہمیشہ ہائی الرٹ پر ہیں، وزیر دفاع
مشن اربوں کے شماریاتی فرق کے بعد مالیاتی اعداد و شمارکے نظام کا جائزہ لے گا
امریکی کمپنی ڈیزائنر بچوں کی پیدائش کیلیے خفیہ تحقیق کر رہی ہے
ٹیسٹ کرکٹ کے لیے جب بھی موقع ملے گا، وہ ملک کے لیے کھیلیں گے
ملزمان کی شناخت اللہ وسایا، ناصر، سہیل طارق، سہیل طفیل اور شیر علی کے ناموں سے ہوئی ہے
ملزم نے شہر کے مختلف علاقوں میں نقب زنی کی متعدد وارداتیں کی تھیں
ملزمان علی حسن اور زین ون ویلنگ کی ویڈیوز بناتے اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے تھے
ملزم سے 8 چوری شدہ موبائل فونز اور 1 لاکھ روپے کی نقدی برآمد کی
اقدام امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے
شہید سپاہیوں کی شناخت سعید سولنگی اور غلام حسین راجپر کے نام سے ہوئی ہے
وہ زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھیں ، یہی وجہ تھی کہ انھوں نے اس ملازمت کو خیر آباد کہا اور کراچی چلی آئیں
کھڑکی سے باہر جھانکا تو منظر ناقابلِ بیان تھا۔ سیکڑوں پاکستانی ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے رن وے کے ساتھ کھڑے تھے
جمہوریت کا حسن اس وقت ہے جب وہ محض انتخابات تک محدود نہ رہے بلکہ معیشت، تعلیم، صحت، زمین اور وسائل کی تقسیم تک پھیلے
باچاخان کے یہ خدائی خدمت گار نرالے لوگ تھے، جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
پی ٹی آئی کے وہ راہنما جو 9مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑ گئے تھے، وہ مفاہمت کے تناظر میں سیاسی میدان میں کودے ہیں
اسلام آباد میں اس کے اصولوں کو عملی حکمتِ عملی میں ڈھالنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ اسی حقیقت کا ظہوری ثبوت ہے کہ تعلیمی مراکز پہلے نشانے بنائے جا رہے ہیں۔
دوست کی شادی میں ان کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں ان کے وزن میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا
رونالڈو نے سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ 2027 تک معاہدہ کر رکھا ہے
تیار کردہ نئی ویکسین کو ناک کے ذریعے جسم میں داخل کیا جا سکے گا
کمپنی نے یہ پاکٹ فیشن برانڈ Issey Miyake کے اشتراک سے بنائی ہے
اس سرجری کے دوران ترکیہ کے ڈاکٹر نے پاکستانی ڈاکٹرز کی رہنمائی کی، 60 لاکھ کے اخراجات والی سرکاری مفت ہوئی
سرگئی لاروف نے کہا کہ صدر پیوٹن نے 2023 میں جوہری تجربے سے متعلق ہماری پالیسی واضح کردی تھی
متوفی کی شناخت 20 سالہ بابر کے نام سے ہوئی، ڈرائیور گرفتار
ملاقات میں چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزرا بھی شامل تھے، اسلام آباد دھماکے اور وانا کیڈیٹ کالج حملے کی مذمت
ماڈو 4 نامی 15 صدی کے اس جہاز کو برسوں کی کوشش کے بعد گزشتہ ماہ صحیح حالت میں نکالا گیا
اگر ضرورت پڑی تو مزید حقائق منظر عام پر لائیں گے جس کے بعد ساری تنقید پس منظر میں چھپ جائے گی، نعیم حنیف
معروف ٹک ٹاکر کی اچانک موت کی اطلاع پر اُن کے چاہنے والے بھی غمزدہ ہیں
تھانہ کینٹ کی حدود نالے پل داؤدشاہ سے لاش برآمد کرلی گئی ہے، پولیس
بیت المکرم مسجد تا اردو سائنس کالج سیوریج کا پانی جمع، مرکزی سڑک کے ساتھ سروس روڈ بھی کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
اقرا عزیز نے خوش خبری سنائی تو انہیں مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے مبارک باد دی
دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع، جلسے، جلوس، ریلی اور احتجاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری
پی ٹی آئی وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلی میں امن جرگے میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی
بانی پاکستان کےمزارکےگنبد کی گرائنڈنگ اورپولشنگ کا جاری کام مسلسل 15روزتک جاری رہے گا
کتب میلے میں 5 لاکھ شائقین کتب کی شرکت متوقع ہے
یہ میچ 2027 میں 11 سے 17 مارچ تک میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا
ملزم مشتاق کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، ملزم کی گرفتاری کے بعد مزید افراد ریڈار پر آگئے
مولانا طارق جمیل صاحب صرف آپ کے باپ نہیں بلکہ میں بھی ان کو اپنا والد سمجھتی ہوں، ڈاکٹر نبیہا علی خان
جو انصاف کا تقاضا کرتا ہے، انہیں خود بھی انصاف کرنا چاہیے، اپنے گریبان میں پہلے جھانکیں فیر چٹھیاں پاؤ، خواجہ آصف
ٹک ٹاک پاکستان میں کری ایٹرز کو حفاظتی اور پیداواری ٹولز فراہم کر رہا ہے
یہ شجرکاری مہم محکمہ جنگلات کے ’’کمیونٹی انگیجمنٹ فاریسٹری پروگرام‘‘ کے تحت منعقد کی گئی
انتظامیہ سے گزارش کی ہے امتحانات میں شرکت کرنے دی جائےاگر فیس نہ دے تو اس کے نتائج روک دیے جائیں، طلبہ
17 نومبر سے شروع ہونیوالی مہم میں ضلع وسطی کے ساڑھے 5 لاکھ بچوں تک پہنچا جائے گا اور 1500 ہیلتھ ورکر حصہ لیں گے
گیس کی یومیہ پیداوار میں 5 ایم ایم سی ایف ڈی کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
اداکار جوڑی کی ویڈیوز پر صارفین کا دلچسپ ردعمل
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 04پیسے کی کمی سے 281روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوئی
بھارتی دہشتگرد پراکسیوں کی جانب سے پاکستان کے نہتے شہریوں پر دہشتگردانہ حملے قابل مذمت ہیں،شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب نے کاپ 30 کانفرنس کے موقع پر پاکستان پویلین کا افتتاح کیا
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے