صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الازرق ایئربیس اردن کے صوبے زرقا میں واقع ہے جو دارالحکومت عمان سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
برآمد کنندگان کے لیے ریلیف پیکیج کے تحت ایک فیصد ایکسپورٹ ٹیکس ختم کیے جانے کا بھی امکان
کھلاڑیوں کو ہاکی کٹس، پروٹیکٹو گیئر، شرٹس، شوز اور اسٹائپنڈ دیے جائیں گے
ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس روک دی گئی ہے،جس کے نتیجے میں سینکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، حکام
رہنماؤں نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ حکومت سازی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
گوادر کے علی بلوچ اور شیرمحمد نے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والی اپنی بیٹیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
فٹبالرز کو مزید سہولیات اور مواقع فراہم کرتے رہیں گے، صدر پی ایف ایف
کشیدگی کے باعث سکیورٹی ماحول انتہائی حساس اور غیر یقینی ہے جس میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں
سنتوش کمار نے اپنے کیریئر میں نوے سے زائد فلموں میں یادگار کردار ادا کیے
پاکستان کو ایک جدید، مربوط اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ پاور ڈیٹا ایکو سسٹم میسر آئے گا
زیادہ آمدن رکھنے والے افراد پر عائد اضافی سرچارج یا جرمانہ ختم کرنے کی تجویز زیر غور
پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر عالمی معیار، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کے ایک مضبوط ماڈل میں تبدیل ہوچکا ہے
ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے
مؤثرحکومتی انتظامات سے ملک کو عالمی توانائی بحران کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد ملی ہے
پاکستان نے اسلام آباد مسجد پرہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کا جواب دیتے ہوئےالقاعدہ کااہم کمانڈر ہلاک کیا
اہم گزرگاہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ عالمی معیشت، توانائی کی منڈیوں اور تیل کی قیمتوں پر فوری اثر ڈال سکتی ہے
نشریاتی حقوق، اسپانسرشپ اور فرنچائز سے متعلق آمدنی میں قابل ذکر اضافہ ہوا
شرپسند سیاسی عناصرکالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں کوسوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے لگے
داخلی سیاسی دباؤ، میڈیا تنقید اور مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث صدر ٹرمپ پر دباؤ بڑھ رہا تھا
مالی سال 2025-26 میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوئے، ترسیلات زر اور لائیو اسٹاک سیکٹر میں نمایاں بہتری
امریکی افواج نے ایران کے خلاف حالیہ کارروائی میں 49 ٹوماہاک میزائل داغے، امریکی صدر
متاثرین میں بچے، نوجوان اور معمر افراد شامل، مقامی انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی
افغانستان کے خلاف فائنل میں شاندار کامیابی نے پوری قوم کو خوشی اور فخر کا احساس دلایا ہے، شہباز شریف
ملزم نے 5 روز قبل ہونے والی گالم گلوچ اور بدتمیزی کی رنجش پر یہ اقدام کیا، ابتدائی تحقیقات
دو مختلف آپریشنل لہروں کے دوران امریکی فوج سے متعلق 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت غلام رسول کے نام سے ہوئی ہے
ایران سے متعلق انٹیلیجنس اور ٹارگٹنگ صلاحیتوں میں نمایاں بہتری حاصل کی ہے، پیٹ ہیگسیتھ
ممکنہ خطرات کے پیش نظر دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا ہے
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ایرانی بندرگاہ گرگان کے اطراف بھی دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
متعدد علاقے گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں
حکومت کا عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے بھی گریز، اس پربھی عدلیہ خاموش
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع
یہ حملے ایران کی جانب سے مسلسل اور اشتعال انگیز اقدامات کے ردعمل میں کیے جا رہے ہیں، سینٹکام
پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کے 5 ڈاکٹروں کی رجسٹریشن معطل، انکوائری کا آغاز
محرم الحرام وہ تاریخی اسلامی مقدس مہینہ ہے جو اپنے دامن میں عظیم الشان قربانیاں، لامتناہی صبر اور حق وباطل کے معرکے کی لازوال داستان سمیٹے ہوئے ہے۔
پنجاب میں (ن) لیگ ضمنی الیکشن میں ضرور جیت رہی ہے لیکن ایسا کب تک ہوتا رہے گا۔
آزادکشمیر میں بدامنی پھیلانے کی کوشش ہوئی ہے۔ جوابی اقدام کے طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قراردے دیا گیا ہے۔
حکومت نئے نئے منصوبے بنا کر عوام کے سامنے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتی ہے اور آئی ایم ایف کو سود کی ادائیگی کے لیے ان رقوم میں کٹوتی کرتے رہتے ہیں۔
ہر قوم،قومیت و ذات برادریوںکے بارے میں لطیفے مشہور ہوتے ہیں۔ یورپی اقوام نے بھی ایک دوسرے کے بارے میں چٹکلے و لطائف گھڑ رکھے ہیں۔
ہمارے وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے اپنے ہم منصب سکندر مومنی سے ملنے گئے اور انھوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پیغام دیا۔
پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
رامات ڈیوڈ اسرائیلی فضائیہ کا اہم ترین ایئر بیس ہے جو شمالی محاذ پر فوجی کارروائیوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے
مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ایران کے منجمد اثاثے ہیں
پی ٹی آئی نے ناراض اراکین سے مذاکراتی عمل روکتے ہوئے اہم ہدایت جاری کردی
ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کوقائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ریلیف پیکج سے صنعتی وتجارتی سرگرمیاں تیزہوں گی
سرد پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم کا نوٹی فکیشن جاری
اس سے قبل یہ ریکارڈ 46 سویٹر پہن کر بنایا گیا تھا
مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس
بھارت نے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب کرکے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا