صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میں کہتا ہوں گل پلازہ ،گلُ نہیں ہوا، ہماری اقدارگلُ ہوگئی ہیں اور یہ اقدار ایک فرد سے لے کے حکومت تک تمام جگہ ہی دم توڑ گئی ہیں
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی یہ نئی دھمکی ٹرمپ انتظامیہ اور یورپ جیسے روایتی اتحادیوں کے درمیان دشمنی پر مبنی ہفتے کے اختتام کے بعد آئی ہے
صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
اسرائیلی پولیس سارجنٹ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں مارے گئے تھے اور لاش غزہ کے قبرستان سے ملی
نوجوان نے اشیاء واپس کرائے بغیر 11 ہزار 900 جعلی ری فنڈ کی درخواستیں جمع کرائیں
الہان عمر نے ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت پر سخت اعتراض کیا تھا
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ شعبدہ بازی اور ڈرامہ بازی کو ختم کریں، فیصل کریم کنڈی
ثروت گیلانی منجھی ہوئی اداکارہ ہیں جو اپنی ذاتی تکالیف اور مسائل پر کھل کر بات کرتی ہیں
آئی سی سی بی ایس کے لیے منگل کو ہونے والے پروفیسر کے سلیکشن بورڈ میں سہیل اکبر شاہ کو خط جاری نہیں کیا گیا۔
امریکی منتخب کاؤنٹی کمشنر کو بچی کیساتھ جنسی استحصال پر قید کی سزا بھی ہوئی تھی
اداکارہ صاحبہ نے گزشتہ برس پہلے بار اپنے حقیقی والد سے ملاقات کی تھی جن سے نشو بیگم نے طلاق لے لی تھی
بھارت کو پاکستان سے باہر میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی تھی، کیا کوئی یہ منطق سمجھا سکتا ہے: سابق آسٹریلوی کھلاڑی
ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق دور تھا
متحدہ عرب امارات کے فضائی، زمینی یا سمندری راستے ایران پر حملے میں استعمال نہیں ہوگا
پانچ روز قبل باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی تھی
پاک فوج کے جوان اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ریلوے لائنوں اور مسافر ٹرینوں کی حفاظت کر رہے ہیں
گیس لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
کیا پاکستان کو صرف ہندوستان سے میچ کا بائیکاٹ کرنا چاہیے؟
چھے ہزار سال سے آباد شہر کا سفرنامہ
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں جن کے لیے کوئی سیمپل جمع نہیں ہوا، پولیس سرجن
کنٹینرز لگانے پر عوام اور صحافی شدید پریشان، پریس کلب آنا جانا بند، مظاہرے کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرلیا
پاکستان میں جیم اسٹونز کے وسیع ذخائر موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھا کر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے، شہباز شریف
ہندوتوا کے غنڈوں نے بابا بلھے شاہ کی درگاہ میں کتب کو نذر آتش کیا اور توڑ پھوڑ کی
پاکستان میں موجود بلند ترین پہاڑی سلسلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملک اور قوم کے لئے تحفہ ہیں، میجر جنرل (ر)عرفان ارشد
ہریتک روشن فلم ساز گولڈی بہل کی سالگرہ کی تقریب میں بیساکھیوں کے سہارے چلتے نظر آئے
بائیولوجیکل کلاک اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے: ماہر
کئی افراد نے اپنی ذاتی زندگیوں کے احساسات اس پینگوئن سے جوڑ دیے
بیرونی مداخلت سے وینزویلا کو شدید نقصان پہنچا ہے، ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے دیں؛ ڈیلسی روڈریگرز
ہاکرز صبح سویرے سے رات گئے تک گلیوں میں لاؤڈ اسپیکر لگا کر اشیاء فروخت کرتے جس سے لوگ پریشان ہوتے ہیں، درخواست گزار
ڈی این اے کے ذریعے 23 افراد کی شناخت مکمل ہوئی ہے باقی 46 افراد کی باقیات کے سیمپلز ناقابل شناخت ہیں
دفعہ 144 کے نفاذمیں 15 روز کی توسیع کی گئی، راولپنڈی دفعہ 144 میں 6 فروری تک توسیع کی گئی
ارکان اسمبلی دہری شہریت نہیں رکھ سکتے تو بیورو کریسی کیوں رکھے گی؟ 16 فروری کو اس بات کا فیصلہ کریں گے، نور عالم خان
خاتون رکن قومی اسمبلی کراچی کی نجی کمپنی کی نمائندگی کر رہی ہیں، خواجہ اظہار
قومی فٹ سال ٹیم اپنے آخری میچ میں ناکامی کے بعد چوتھی پوزیشن پر چلی گئی
بہتر صحت کے لیے سردیوں میں بھی پانی کی مناسب مقدار لینا بے حد ضروری ہے
حد سے زیادہ چائے پینا فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے
راولپنڈی پولیس نے قتل کی پلاننگ والی سی سی ٹی وی فوٹیج گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی ہے
قانون کو پاؤں کےتلے روندیں گے، جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، اس کو تسلیم نہیں کریں گے
سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا کیونکہ ہمیں سفر کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی، سلمان آغا
کتے کے کاٹنے کے ڈیڑھ ماہ بعد ریبیز کی شدید علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد اسے کورنگی مین انڈس اسپتال منتقل کیا گیا ہے
مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
اسٹرائیک ٹیم منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تمام عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے عزم پر قائم ہے
عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھیں
اقبال ٹاؤن میں پالتو شیرنی کے حملے سے آٹھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی تھی
ٹک ٹاکر کا ویڈیو کو ڈیپ فیک قرار دیتے ہوئے سی سی ڈی سے کارروائی کا مطالبہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
ستمبر 2022 سارا انعام کو اُن کے شوہر شاہنواز امیر نے قتل کردیا تھا
پاکستان میں ایک ہی ہاکی فیڈریشن ہے جو پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ایف آئی ایچ کے ساتھ ایفیلئیٹڈ ہے، چیئرمین پی ایس بی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ چین کینیڈا پر اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے