وزیراعلیٰ کےپی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنےکااعلان

ویب ڈیسک | Dec 29, 2025 05:55 PM |

اسمبلی ریڈ زون ہے، یہاں داخلے کے لیے خصوصی اجازت نامہ یا کم از کم شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق لازمی ہے