US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پروگرام کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے، جسے آئندہ مرحلوں میں دیگر اضلاع تک بڑھایا جائے گا، سماجی تنظیم
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے تمام ہوٹلز اور باربی کیو اسٹیشنز کو 15 دن کے اندر سَکشن ہُوڈز لگانے کا حکم دیا ہے
کامیابی کی شرح صرف 2.48 فیصد رہی
اس دوران دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے، وزارت خارجہ
فوج نے افغان طالبان کے بٹالین ہیڈکوارٹر نمبر 4 اور 8 سمیت بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا
حلف کے دوران شدید بدنظمی، پی ٹی آئی کارکنان اسٹیج پر موجود رہے اور نعرے بازی کرتے رہے
مسافروں کی شناخت فیاض احمد اور نعمان علی کے ناموں سے ہوئی جن کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے
حکومت مذاکرات کی راہ اختیار کرے، لاشیں ورثاء کے حوالے کی جائیں، حامد سعید کاظمی کی علما کے ساتھ پریس کانفرنس
سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی نے افغان طالبان کو فتنۃ الخوارج پر انحصار کرنے پر مجبور کردیا
سپریم کورٹ کا یہ 8 رکنی آئینی بینچ جوڈیشل کمیشن کو ہدایت دے سکتا ہے کہ وہ فل کورٹ بنائے، جسٹس عائشہ
سابق سینیٹر اپنی وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے
پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو خارج کردیا
گرفتار ملزمان میں افغان شہری بھی شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
ملاقات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی حلف برداری کی تقریب ، سیاسی صورتحال اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کیلیے ایوان صدر پہنچے
اجلاس میں قانون سازی سےمتعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلے بھی توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے، ذرائع
سہیل آفریدی نے مرکزی قیادت کے ساتھ مشاورت بھی کی تھی، پارٹی ذرائع
شہید کی والدہ و بچوں سے ملاقات، بیٹے کو شہادت کی سعادت ملی، دونوں پوتے بھی پاک فوج میں شامل ہونگے، والدہ کا عزم
افغان طالبان فوجی جوابی حملے میں غزنالی پوسٹ اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے
پاکستانی فضائی حدود بھارتی فوجی پروازوں کے لیے بھی بند رہے گی
الخدمت فاؤنڈیشن کی منظم اور مؤثر کاوشیں دیکھ کر میں بے حد متاثر ہوئی ہوں، حدیقہ کیانی
اب تو سیلاب کی وجہ سے یہ نہ کہہ دیں کہ جو ٹیکس لگا ہے وہ بھی نہیں دیں گے، جسٹس حسن اظہر رضوی کے ریمارکس
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکریٹری پاور نے ڈسکوز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی
ٹرائل کورٹ نے شاہ محمود قریشی کے خلاف حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، درخواست
عدالت نے حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی، فیصلہ 25 اکتوبر کو سنایا جائے گا
خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ترجمان چیف سیکریٹری سندھ
بھارت کی طرف سے آنے والی آلودہ ہواؤں اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث فضائی معیار خراب ہوگیا
درخواست گزار کو اس کے واٹس ایپ نمبر پر تین مرتبہ طلبی کا نوٹس بھیجا گیا، تحریری فیصلہ
مجموعی کامیابی کا تناسب 43.46 فیصد رہا
پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، حکومت ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی، شہباز شریف
اس پر ہم آرڈر جاری کریں گے، جسٹس محمد اعظم خان
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی رانا احسان افضل خان کی اماراتی وزیر ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی سے ملاقات
دوران تفتیش ملزمان نے احسان الہی کے قتل اور قیصر اشفاق کو زخمی کرنے کا انکشاف کیا،ترجمان اسلام آباد پولیس
پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ذرائع
مرکزی قائدین نے ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لیے جامع منشور پیش کر دیا
ان جتھوں کے مطالبات میں قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں گرفتار افراد کی رہائی شامل تھی، وزیر مملکت داخلہ
گیریژن کمانڈر لاہور کی طلبہ سے ملاقات، سوالوں کے جوابات دیے
افغان طالبان نے 4 مقامات پر بزدلانہ حملے کیے اور پاک افغان دوستی گیٹ کو بھی اپنی طرف سے اڑا دیا، آئی ایس پی آر
تجارتی تعاون، دفاع، تعلیم اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں اسٹریٹیجک شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
کل جس کسی کی بات پسند نہیں آئے گی اس کے خلاف مقدمہ بنا دیا جائے گا، علیمہ خان
صدر مملکت، وزیراعلیٰ سندھ، سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
کراچی کے سمندری علاقے میں بھی 245 ممنوعہ فشنگ نیٹس کو ضبط کیا گیا، ترجمان کوسٹ گارڈز
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وارنٹس تیار کر لیے گئے اور کسی بھی وقت کریک ڈاؤن متوقع ہے
عدالت نے پولیس کی مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور کرلی
بھارت کا غیرضروری گھمنڈ اور متنازع بیانات خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں، کسی بھی جارحیت پر پاکستان کا جواب نسلیں یاد رکھیں گی ، ترجمان پاک فوج
محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی حکومت، آئی ایم ایف اور دیگراداروں کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں
شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،راولپنڈی پولیس