US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
سابق آئی جی سندھ کے بھائی بھی فراڈ میں ملوث، جرم کا اعتراف کر کے رقم واپس بھی کردی
آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا
چھٹی کا اعلان مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا، ڈپٹی کمشنر
ملتان میں 1976 میں 134.5 ملی میٹر بارش ریكارڈ كی گئی تھی، منگل کو دن بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا
واقعاتی شواہد کی بنیاد پر حقائق کا پتہ لگا کر مؤثر تفتیش اور تحقیق کی بدولت مرتکبین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے
میئر سکھر281 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونے پر بضد، محکمہ موسمیات نے 100 ملی میٹر قرار دے دیا
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں ماتحت افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے سے متعلق ایس ایس پی خیرپور سے جامع تفصیلات طلب کرلیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ
اس گینگ نے پنجاب کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا، وزیر اطلاعات پنجاب
2018 میں سکھر حیدر آباد موٹروے 175 ارب روپے میں بننی تھی، سینیٹر جام سیف اللہ
گزشتہ ہفتے ریکس تھیٹر اور کل بابر تھیٹر میں فائرنگ کی گئی، جس سے اداکارہ کا بھائی اور کیمرہ مین زخمی ہوگیا
ایک بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، تعلق کھوکھراپار کے قریبی گاؤں بھٹارو سے ہے، پولیس
چاروں افراد اسپتال میں زیر علاج تھے، واقعے کی فوٹیج بھی مل گئی
امبر نامی خاتون نے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے عوض 50 لاکھ روپے طلب کیے، پولیس
شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کی گردن کاٹنے کے بعد اپنی گردن بھی کاٹ ڈالی، پولیس
عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے سماعت کی، شعیب شاہین، فیصل چوہدری کے دلائل مکمل
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا واقعے پر اظہار افسوس، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی
دنیا کی خوراک کا تقریباً ایک تہائی حصہ ضایع ہو جاتا ہے جو تقریباً 13کھرب کلوگرام سالانہ ہے
پی پی پی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 46 کے امیدوار اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر
تین دن سے گیدڑ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، حکام
بجلی کی چوری میں ملوث 380 کنکشن صارفین پر اندراج مقدمہ کیلیے پولیس کو خط ارسال کردیا ہے، سپرنٹنڈنٹ انجینیئر حیسکو
حادثے کی وجہ سے آمد و رفت کا ٹریک بلاک ہوگیا، ٹرینوں کے اوقات میں تاخیر کا امکان
سیاہ ریچھ وائلڈ لائف کے حکام نے کھیل تماشے کرانے والوں سے اپنی تحویل میں لیا تھا
سندھ حکومت25ایکڑ اراضی کے مالکان کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے فراہم کرے گی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
محکمہ جنگلی حیات کا مرے ہوئے لیپرڈ کو وائلڈ لائف میوزیم میں حنوط کرکے رکھنے کا فیصلہ
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول کے لیے سب سے اہم ترین فیکٹر انفرا اسٹرکچرہے
سیلاب میں متاثرہ لوگ گھروں کے ساتھ ساتھ اپنا ذریعہ معاش بھی کھو چکے ہیں
یہ ہماری کم عقلی ہے کہ آج کا مسلمان غیروں کی تقلید کو باعثِ فخر سمجھ بیٹھا ہے
مقدمے کی 2 ہفتوں میں مزید تفتیش کرکے پیش رفت رپورٹ جمع کرائی جائے، سندھ ہائی کورٹ
بلوچستان میں ٹریفک مکمل بحال کرنے پر این ایچ اے کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں، شہباز شریف
گرڈ اسٹیشن کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لئے بند بنایا گیا
سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن کے 10 ٹاورز سیلابی پانی کی وجہ سے گر گئے تھے ان کی بحالی 10 ستمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے
ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتیں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی تھیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
لڑکا اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی، پولیس
قلعے کے دامن سے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبراور مشہور لوک داستان عمرماروی کی یادیں جڑی ہوئی ہیں
تحقیقات شروع ،اوزپاک نے معاہدہ سے قبل بطور گارنٹی27کروڑ نجی بینک میں جمع کرائے
68 خواتین،52 مرد شامل ، ڈی آئی جی کمیٹی کی رپورٹ میں سماجی تبدیلی، جنسی ہراساں کرنا، وٹہ سٹہ و دیگر عوامل وجوہ قرار
سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ماہرین نے پانچ سال سے کم عمر کے سینکڑوں بچوں کا مطالعہ کیا ہے
سوبھاروشاہ میں کنویں سے پانی بھرنے والی لالا اورگڈی آسمانی بجلی کی زد میں آگئیں۔
پی پی اور حکمران جماعت پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، 50 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار۔
اہل محلہ نے گاڑی کے ٹاپ کور کی مدد سے بچی کو بچالیا، ماں بھی تاروں میں الجھ کر گری تو مرنے سے بچ گئی تاہم زخمی ہوگئی
آرمی چیف کا استقبال سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی نے کیا، آئی ایس پی آر
انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔
انہوں نے اپنی 6 نسلوں کو پروان چڑھتے دیکھا، لواحقین
مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی، نواحی گاؤں میں نیرچند نے بیوی پر ڈنڈوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، ملزم گرفتار