US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آن لائن گیم پر ہونے والی بات چیت محبت میں بدل گئی
ملزمان ماسک فروخت کرنے والی بچی کو گاڑی میں لے جا رہے تھے، پولیس کے روکنے پر فائرنگ بھی کی
حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے
لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئےوفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں
الیکشن تنازعات میں فیڈرل آئینی عدالت کا کردار شامل، اراکین کے اثاثے بغیراجازت شائع نہیں کیے جائیں گے
رانا آفتاب کو 19جنوری کو نجی سوسائٹی میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا
وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے
جس وقت آگ لگی تب مارکیٹ بند ہونے کا وقت تھا، اس لیے بیشتر دروازے بند کیے جا چکے تھے، ظفر خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کو دو دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا
ملزم کو دھمیال میں اسکے گھر سے گرفتار کیا گیا، بچی کے کان سے نوچی گئی بالیاں ملزم نے موقع پر ہی برآمد کروا دیں۔
دوران سماعت عمران خان کیلئے 3 نئی کتابیں بھی عدالت میں جمع کرا دی گئیں
پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا، مزید کی تلاش میں چھاپے جاری
فائرنگ کے نتیجے میں متعدد عسکریت پسندوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کا خدشہ ہے، مقامی ذرائع
آج پھر ایک وفاقی وزیر نے اٹھارہویں ترمیم پر سوالات اٹھائے ہیں، آج پھر آگ کی آڑ میں اٹھارہویں ترمیم پر تنقید کی گئی ہے
حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے عالمی مشیروں کے تقرر کا عمل شروع کرے گی، وفاقی وزیر خزانہ
این ڈی ایم اے کی خیبر پختونخوا اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور حساس مقامات کی نگرانی کی ہدایت
بچی تین بار مجسٹریٹ کے سامنے بیان دے چکی ہے کہ مرضی سے شادی کی ہے، کیس چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت چلے گا، عدالت
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
اہم فیصلے مکمل طور پر مشینوں کے سپرد نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا قاہرہ میں خطاب
سلمان اکرم راجا سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست میں تفصیلی جواب طلب
ارے واہ اتنی ترقی ہورہی ہے تبدیلی کے صوبے میں؟ ہمیں پتا ہی نہیں چلا، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی 18 اسامیوں پر تقرری کے لیے پراسیس شروع کر دیا گیا
لانڈھی کا کارڈیک انسٹیٹیوٹ دنیا کا سب سے بڑا دل کا اسپتال ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
پنجاب حکومت کی پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دباؤ سے عوام کو تحفظ دیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ
کل سے شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں اثرانداز ہونا شروع ہوں گی، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے مرکزی مسلم لیگ کی درخواست پر سماعت کی
محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے
لیگل برانچ کے عملے پر ایف آئی آر کو لیک کرنے کا الزام ہے، پولیس کے سینئر افسران کے حکم پر لیگل برانچ کو تالا لگایا گیا
محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
نجف حمید کی ضمانت عدالت نے صلح کی بنیاد پر منظور کی تھی
ملاقات میں زرعی مصنوعات کی دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تفصیلی گفتگو
نمائش میں تعمیراتی مشینری، بلڈنگ میٹریلز سمیت الیکٹریکل و مکینیکل سلوشنز پیش کیے جائیں گے
پاک چائنا بارڈر پرجدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ
عمارت کے گرے ہوئے حصے کی طرف توجہ ہے، درمیان میں جانے کا راستہ بنایا جا رہا ہے، جاوید نبی کھوسو
کارروائی کے دوران گوادر کے رہائشی دو ملزمان گرفتار
ملک شفیع کھوکھر پی پی 167 سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے
عدالت نے گرفتار پولیس اہل کاروں کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، تفتیش جاری
کرس ٹیلر بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا وسیع تجربہ رکھنے ہیں
صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں،این سی سی آئی اے
وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی
اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی وزارتِ خارجہ
تمام افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں ٹرانزٹ کیمپ روانہ کر دیا گیا
متاثرہ عمارت کے ملبے سے سامان اور نقدی نکالنے کے دوران ایک مزدور رقم چھپا کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
عمارت اس وقت تک استعمال نہیں ہوسکے گی جب تک مجاز اتھارٹی اسے محفوظ قرار نہ دے، سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی
متاثرہ پلازہ میں 70 فیصد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ پہلے اور دوسرے فلور کو کلیئر کر دیا گیا ہے
وفاقی وزیرمذہبی امور نے قاہرہ میں 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے مصری ہم منصب سے ملاقات کی
ملزمان سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے بعد مقتول کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
وزیراعظم کی ڈیوس میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے، ذرائع
ٹرانسفر ہونے والوں میں ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں
صوبے کے بڑے شہروں کے لیے جدید اور مؤثر گورننس ماڈل متعارف کرایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز