مجیب زدران سے قبل سابق پاکستانی کپتان وقاریونس نے پہلی بار میچ میں پانچ یا زائد شکار 18 برس کی عمر میں کیے تھے۔