2 رنز سے ناکامی کے باوجود نیوزی لینڈ نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی،194کے جواب میں میزبان سائیڈ نے 4 وکٹ پر 192رنز جوڑے۔