نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے

صادق سنجرانی کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔


Staff Reporter March 17, 2018
صادق سنجرانی کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ فوٹو: آئی این پی

نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی کا دورہ کریں گے۔

نومنتخب چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی آج کراچی آئیں گے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ وہ مزار پر فاتح خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے جب کہ اس موقع پر وہ میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

مقبول خبریں