خیبر پختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث برساتی نالہ بڈھنی زیرآب گیا۔


Numaindgan Express April 10, 2018
پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث برساتی نالہ بڈھنی زیرآب گیا۔ فوٹو: فائل

خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک لیفٹیننٹ سمیت 2 سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

وادی تیراہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک لیفٹیننٹ سمیت 2 سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے جب کہ پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث برساتی نالہ بڈھنی زیرآب گیا جس کی وجہ سے چارسدہ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی بڑھ گئی اور پانی سڑکوں پر بہنے سے ٹریفک مسائل نے جنم لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں