ملک کیلیے مزیداعزازات جیتنا چاہتا ہوں،پتہ نہیں کون سا میڈل جیتوں تومیرا نام پرائیڈ آف پرفارمنس کیلیے نامزد ہوگا،ریسلر