بحری جہازوں میں اس کیمیکل کی کوٹنگ سے جہازوں کی رفتار اور کارکردگی میں اضافہ جب کے فیول کے اخراجات کم ہو جائیں گے