ان کی اہلیہ جگنو محسن نے بھی ایک انٹرویو میں اشارہ دیا تھا کہ نجم سیٹھی 8سے 10روز میں مستقبل کا فیصلہ کرلیں گے۔