تبدیلی کے وعدے نے جہاں ہرشعبے کے لوگوں کو امید دی وہیں اساتذہ بھی اپنے ساتھ روا رویے میں تبدیلی کا خواب دیکھنے لگے ہیں