سری دیوی کی فلم ’’چاندنی‘‘ کی شوٹنگ سوئٹزرلینڈ میں بھی ہوئی تھی اس لیے ان کا مجسمہ نصب کرنےکی تجویز زیرغورہے،سوئس حکام