مزید 3 خواتین کے کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات

اس بات کا انکشاف فٹبالر پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی امریکی ماڈل کیتھرین کے وکیل لزلی اسٹو وال نے کیا۔


Sports Desk October 09, 2018
اس بات کا انکشاف فٹبالر پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی امریکی ماڈل کیتھرین کے وکیل لزلی اسٹو وال نے کیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ریپ کیس کے بعد مزید 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردیے۔

ایک امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ پارٹی کے بعد رونالڈو نے ان کا ریپ کیا تھا، ایک کہتی ہیں کہ فٹبالر نے انھیں صدمہ پہنچایا جبکہ تیسری کا کہنا تھا کہ انھوں نے بھی رونالڈو سے 2009 میں معاہدہ کیا تھا۔

اس بات کا انکشاف فٹبالر پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی امریکی ماڈل کیتھرین کے وکیل لزلی اسٹو وال نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں پولیس کو معلومات فراہم کرنے والے ہیں۔

مقبول خبریں