سابق فاسٹ بولرکے بیان پر ایک بھارتی شائق نے کہا کہ آپ ورلڈ کپ 2003 میں ٹنڈولکر کی جانب سے پڑنے والے چھکے بھول گئے۔