انقلاب مصطفویؐ برپا ہونے سے کشتوں کے پشتے اور موت کی تاریکی نہیں چھائی، بل کہ حیات ِکام راں کا سویرا طلوع ہوا۔