عمر کے بارے میں غلط بیانی بھارت کرکٹرز پر 2 سال کی پابندی لگائے گا

کسی بھی کھلاڑی نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بولا تو وہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں 2برس تک کے لیے حصہ نہیں لے سکے گا، اعلامیہ


Sports Desk November 28, 2018
کسی بھی کھلاڑی نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بولا تو وہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں 2برس تک کے لیے حصہ نہیں لے سکے گا، اعلامیہ۔ فوٹو: فائل

عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارتی بورڈ نے عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلامیہ میں خبردار کیا گیاکہ اگر کسی بھی کھلاڑی نے اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بولا تو وہ کسی بھی بی سی سی آئی ٹورنامنٹ میں 2برس تک کے لیے حصہ نہیں لے سکے گا۔

 

مقبول خبریں