پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائردرخواست نمٹادی


Numainda Express January 11, 2019
پشاور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائردرخواست نمٹادی فوٹو: فائل

MUMBAI, INDIA: ہائی کورٹ نے نیب خیبرپختونخوا کو وارنٹ جاری کیے بغیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری سے روک دیا ہے۔

پشاورہائی کورٹ نے نیب خیبرپختونخوا کو وارنٹ جاری کیے بغیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری سے روکتے ہوئے ان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائردرخواست نمٹادی، عدالت عالیہ کے جسٹس روح الامین چمکنی کی سربراہی میں قائم دورکنی بینچ نے کیپٹن(ر) صفدر کی رٹ کی سماعت کی۔

مقبول خبریں