زیادتی کیس رونالڈوکا ’ڈی این اے‘ طلب

اسٹار فٹبالر اس الزام سے ہمیشہ انکاری رہے ہیں


Sports Desk January 12, 2019
اسٹار فٹبالر اس الزام سے ہمیشہ انکاری رہے ہیں فوٹوفائل

امریکی ماڈل کیتھرین میورگا کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کی جانچ پڑتال کرنیوالی لاس اینجلس پولیس نے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو سے ڈی این اے دینے کا مطالبہ کردیا۔

اسٹار فٹبالر اس الزام سے ہمیشہ انکاری رہے ہیں،لاس ویگاس میٹروپولیٹن پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ہم نے اطالوی حکام سے اس حوالے سے باضابطہ درخواست کردی کہ وہ ہمیں رونالڈو کا ڈی این اے ٹیسٹ لینے میں مدد فراہم کریں۔

مقبول خبریں