رن لینے کی کوشش میں روہت شرما اسٹمپس سے ٹکرا کرگرگئے

اگرچہ روہت شرما رن آؤٹ نہیں ہوئے تاہم ان کے گرنے کا انداز دلچسپ تھا


Sports Desk January 13, 2019
اگرچہ روہت شرما رن آؤٹ نہیں ہوئے تاہم ان کے گرنے کا انداز دلچسپ تھا

آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران رن لینے کی کوشش میں روہت شرما اسٹمپس سے ٹکرا کرگرگئے۔

اگرچہ وہ رن آؤٹ نہیں ہوئے تاہم ان کے گرنے کا انداز دلچسپ تھا،اسٹمپ کیم سے جو منظر سامنے آیا وہ اور بھی مزاحیہ اور سوشل میڈیا پر اس کو شیئر کرتے ہوئے شائقین نے دلچسپ کمنٹس کیے۔

مقبول خبریں