کل تک طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے دعوے کرنے والا امریکا آج امن معاہدے کی بھیک مانگ کرفرار کاراستہ ڈھونڈرہا ہے