اس سے قبل بھی القاعدہ کمانڈر اور ٹمبکٹو کے سابق گورنر ابو یحیٰ الحمامی کی ہلاکت کا متعدد بار دعویٰ کیا جا چکا ہے