اس نئی ایپ میں ببل چیٹ دائرے کی صورت میں بنائی گئی ہے جب کہ پیغام کا جواب دینے کے لیے ایک کلر کوڈ موجود ہے