ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم ٹریننگ کے بعد بولنگ اور بیٹنگ میں صلاحیتیں نکھارنے پرکام کیا۔