سیارہ زمین پر فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار 415 حصے فی دس لاکھ تک پہنچ گئی جو ایک تشویش ناک امر ہے۔