فائنل میں ویسٹ انڈین ٹیم مسلسل تیسری فتح کیلیے فیورٹ دکھائی دے رہی تھی تاہم بھارت نے ٹرافی حاصل کرکے سب کوحیران کردیا۔