کامیابی کے حصول کےلیے محنت اور خلوص ہی کافی نہیں، بلکہ زیادہ اہم یہ ہے کہ وہ محنت اور خلوص آپ کس سمت میں کررہے ہیں