برمنگھم میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کا مل کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

ویڈیو میں ایک سکھ شائق کو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


Sports Desk June 28, 2019
ویڈیو میں ایک سکھ شائق کو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کا جشن بھارتی شائقین نے بھی منایا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پاکستانی اور بھارتی شائقین مل کر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا کررہے ہیں۔

ایک اور ویڈیو میں ایک سکھ شائق کو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس سے قبل 23 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ایک بھارتی شائق اپنی ٹیم کی جرسی پہنے کرائوڈ میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

مقبول خبریں