ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ایک بار پھر بھارتی تماشائیوں کا غلبہ رہنے کا امکان

لیگ میچ میں بھی ایجبسٹن میں انگلینڈ سے میچ میں اسٹینڈز بھارتی شائقین سے ہی بھرے ہوئے تھے۔


Sports Desk July 07, 2019
لیگ میچ میں بھی ایجبسٹن میں انگلینڈ سے میچ میں اسٹینڈز بھارتی شائقین سے ہی بھرے ہوئے تھے۔ فوٹو: فائل

انگلینڈ کے خلاف ممکنہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ایک بار پھر بھارتی تماشائیوں کا غلبہ رہنے کا امکان ہے۔

آئی سی سی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اسٹیو ایلورتھی نے کہاکہ ٹکٹ پالیسی انگلش بورڈ کی مشاورت سے ہی تیار کی گئی تھی، میزبان بورڈ نے انڈر 16 اور ساؤتھ ایسٹ ایشین کمیونٹی کو زیادہ ٹکٹ فروخت کرنے کی گائیڈ لائن دی جس پر عمل کیا گیا۔

واضح رہے کہ لیگ میچ میں بھی ایجبسٹن میں انگلینڈ سے میچ میں اسٹینڈز بھارتی شائقین سے ہی بھرے ہوئے تھے۔

مقبول خبریں