بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی

پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔


Sports Desk August 06, 2019
پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ (فوٹو: فائل)

بابر اعظم کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد سمرسیٹ کی آفیشل ویب سائٹ کا رخ کرنے لگی۔

کائونٹی کلب کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایگزیکٹیو بین وارین کو ویب سائٹ کی ٹریفک گنجائش میں اضافہ کرنا پڑگیا، اسی طرح سمرسٹ کے میچز کو یوٹیوب پر بھی بہت زیادہ دیکھا جارہا ہے۔

پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔

مقبول خبریں